کیا آپ لوگ جہلم میں ’’ آئی لو یو نواز شریف ‘‘ کی گونج سن رہے ہیں‘ مریم نواز ..
تازہ ترین : 1
کیا آپ لوگ جہلم میں ’’ آئی لو یو نواز شریف ‘‘ کی گونج سن رہے ہیں‘ ..

کیا آپ لوگ جہلم میں ’’ آئی لو یو نواز شریف ‘‘ کی گونج سن رہے ہیں‘ مریم نواز

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اگست ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) کی ریلی کے جہلم پہنچنے پر ’’ شیر ان جہلم ‘‘ کا ٹوئٹ کیا ۔ مریم نواز نے کہا کہ اسلام آباد سے جہلم ، جذبہ ختم نہیں ہوا بلکہ بڑھ رہا ہے ،کیا آپ لوگ جہلم میں ’’ آئی لو یو نواز شریف ‘‘ کی گونج سن رہے ہیں۔
وقت اشاعت : 10/08/2017 - 20:40:39

اپنی رائے کا اظہار کریں