نئے وزیراعظم کی حلف برداری تک ذمہ داریاں سپیکر کے حوالے

جمعہ 28 جولائی 2017 20:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ جولائی ء)نئے وزیراعظم کی حلف برداری تک قائمقام وزیر اعظم کی ذمہ داریاں سپیکرقومی اسمبلی سر دارایاز صادق کے حوالے کر دی گئیں ۔

(جاری ہے)

آئین کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی سبکدوشی کے بعد نئے وزیراعظم کی حلف برداری تک قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے قائمقام وزیر اعظم کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

متعلقہ عنوان :