ممنون حسین کی لاٹری نکل آئی ہے،نیا وزیراعظم منتخب ہونے تک چیف ایگزیکٹو کے طور پر ذمہ داریاں نبھائیں گے

جمعہ 28 جولائی 2017 20:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ جولائی ء) سپریم کورٹ سے وزیراعظم کی نا اہلی کے بعد صدر مملکت ممنون حسین کی لاٹری نکل آئی ہے اور نیا وزیراعظم منتخب ہونے تک وہ چیف ایگزیکٹو کے طور پر ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

(جاری ہے)

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشار نے آن لائن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر پاکستان پارلیمنٹ کا حصہ ہیں اور انہیں پارلیمنٹ نے ہی منتخب کیا ہے۔ جب تک نیا وزیراعظم منتخب نہیں ہو جاتا صدر مملکت کیبنٹ سیکرٹری کے ذریعے امور مملکت چلا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ ملک میں اس وقت کوئی حکومت نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :