مسلم لیگ ن کا خواجہ آصف کو45دن کیلئے عبوری وزیراعظم بنانے کاامکان

جمعہ 28 جولائی 2017 22:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ جولائی ء)مسلم لیگ ن کا خواجہ آصف کو45دن کیلئے عبوری وزیراعظم بنانے کاامکان،فیصلے پرپارٹی کے اکثریتی ارکان نے اتفاق کیاہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی سبکدوشی کے بعدمسلم لیگ ن نے 45دن کے لئے خواجہ آصف کوعبوری وزیراعظم بنانے کاامکان ہے ۔خواجہ آصف کی جگہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کواین اے 120سے انتخابات جیتانے کے بعدمستقل وزیراعظم بنانے کافیصلہ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :