وزارت عظمیٰ کے لئے مسلم لیگ (ن) میں دو دھڑے کھل کر سامنے آ گئے
نواز شریف کی نا اہلی کی صورت میں وزارت عظمیٰ کے حصول کے لئے شہباز شریف نے چوہدری نثار علی خان سے مدد مانگ لی وزیراعلیٰ نے نثار کو دو مسلسل ملاقاتوں کے بعد انکشافات سے بھرپور پریس کانفرنس سے روک لیا چوہدری نثار کو سیاست چھوڑنے اور وزارت سے مستعفی نہ ہونے پر بھی راضی کر لیا مستقبل قریب میں وزیر داخلہ کو وزیر خارجہ یا وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی یقین دہانی وزیراعظم مریم نواز شاہد خاقان عباسی یا خواجہ آصف اور احسن اقبال میں سے کسی ایک کو وزیراعظم بنانے کے لئے بضد، شہباز شریف چوہدری نثار علی خان کا پتہ استعمال کر کے وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل
جمعرات 27 جولائی 2017 20:44
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے اندر اس وقت وزریاعظم میاں نواز شریف کے متبادل کے لئے شدید جنگ جاری ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیر دخالہ چوہدری نثار علی خان کو دو مسلسل ملاقاتوں کے بعد انکشافات سے بھرپور پریس کانفرنس کرنے سے روک لیا۔ چوہدری نثار علی خان کو محدود پریس کانفرنس کی اجازت دی گئی۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف نے چوہدری نثار علی خان سے سیاسی مددکی بھی اپیل کی ہے تاکہ خواجہ آصف چوہدری احسن اقبال یا شاہد خاقان عباسی کی بجائے انہیں وزیراعظم بنایا جائے اس کے بدلے میں چوہدری نثار علی خان نے اس خواہش کا اظہار کی اہے کہ انہیں مستقبل قریب میں یا تو وزارت خارجہ کا قلمدان دیا جائے اور یا پھر وزیراعلیٰ پنجاب بنایا جائے۔ ذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف نے چوہدری نثار علی خان سے وعدہ کیا ہے اگر وہ وزیراعظم ہوئے تو وہ ان دو عہدوں میں سے ایک پر انہیں نامزد کریں گے۔ واضح رہے کہ شریف برادران نے جلا وطنی کے دوران بھی چوہدری نثار علی خان سے وعدہ کیا تھا کہ اقتدار میں انہیں پنجاب کا وزیراعلیٰ بنایا جائے گا لیکن اقتدار ملنے کے بعد شریف برادران اس وعدے سے منحرف ہو گئے اور 2013ء کے الیکشن میں چوہدری نثار علی خان نے پارٹی پالیسی کیخلاف پنجاب اسمبلی کا الیکشن گائے کے انتخانی نشان پر لڑا اور نشست بھی چیت لی لیکن مسلم لیگ (ں) ایک بار پھر انہیں نظر انداز کر کے وزارت اعلیٰ شہباز شریف کے پاس ہی رکھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت عظمیٰ کے لئے میاں شہباز شریف، چوہدری نثار علی خان اور حمزہ شہباز شریف لابنگ کر رہے ہیں جبکہ دوسری طرف وزیراعظم میاں نواز شریف انکی صاحبزادی ، مشیر خاص عرفان صدیقی ، وزیر دفاع خواجہ آصف بھرپور کوشش کر رہے ہیں کہ کسی بھی طرح وزارت عظمیٰ میاں شہباز شریف یا انکے نامزد کردہ کسی شخص کے پاس نہ جائے۔ آج سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کسی فیصلے پر پہنچ پائے گی کہ نواز شریف اگر نا اہل ہو گئے تو متبادل وزیراعظم کون ہو گا ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو وزیراعظم نہ بنائے جانے کی صورت میں چوہدری نثار علی خان شدید رد عمل کا اظہار کریں گے اور مسلم لیگ (ن) میں بڑے پیمانے پر ٹوٹ پھوٹ کا عمل شروع ہونے کا امکان ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 28 جولائی 2017 کی مزید خبریں
-
شہزادہ ولیم ائیرایمبولینس ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کے عہدے سے مستعفی
-
ٹرمپ نے امریکی فوج میں خواجہ سرائوں کی بھرتی پر پابندی عائد کردی
-
خلیج ممالک کے بائیکاٹ سے قطر کو غیرمعمولی اقتصادی خسارے کا سامنا
-
نئی امریکی پابندیوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانی صدر
-
نتیش کمار نے مستعفی ہونے کے ایک دن بعد ہی دوبارہ وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
کینیڈین شہری کا25 شادیاں کرنے کا انکشاف، پانچ سال کی سزا
-
سیکڑوں جنگجوئوں کا فوجی اڈے پر حملہ،
-
شہزادی ڈیانا کی باقیات کو چوری کرنے کی متعدد کوششیں ناکام
-
صدر ٹرمپ کے حکم پر چین پر جوہری حملہ کردیں گے، امریکی ایڈمرل
-
سعودی عرب میں حجاج و معتمرین کی خراب گاڑی کے لیے مفت سہولت فراہم
-
ڈونلڈٹرمپ کا اپنی تنخواہ کا دوسرا چوتھائی حصہ محکمہ تعلیم کو عطیہ کرنے کا فیصلہ
-
افغانستان میں فوجی حکمت عملی کے نتائج برآمد نہیں ہوئے ‘امریکہ کا ا عتراف، طالبان سے امن مذاکرات پر زور
-
فلسطینی مسلمان 2 ہفتے بعد مسجدالاقصی میں نماز ادا کریں گے
-
ملک کے اہم ترین پانامہ کیس کا تاریخی فیصلہ (آج) دن ساڑھے 11بجے سنایا جائے گا، ضمنی کاز لسٹ جاری ،جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل ، جسٹس گلزار احمد ، جسٹس شیخ عظمت سعید اورجسٹس اعجاز ... مزید
-
پاناما لیکس کیس فیصلہ آنے پر وزارت ، اسمبلی اور سیاست چھوڑنے کا انتہائی فیصلہ کر لیا تھا ، چند دوستوں سے ملاقات کے بعد تبدیل کردیا،چوہدری نثار
-
وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں وزارت اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ گزشتہ شام تک کیا تھا تاہم بعض دوستوں کے اصرار پر وہ اس فیصلے سے پیچھے ... مزید
-
پاناماکیس کافیصلہ ، تمام درخواست گزاروں سمیت فریقین کونوٹسزجاری
-
فیصلہ 5رکنی بنچ سنائے گا، جس پر ہمیں اعتراض ہے ، فیصلہ قبول کریں گے،احسن اقبال
-
پاناما کیس: پہلا حکم عبوری تھا،سپریم کورٹ نے اب حتمی فیصلہ دیناہے، رانا ثناءاللہ
-
پاناما فیصلے سے قبل عمران خان نے ن لیگ کی سندھ میں کئی اہم وکٹیں گرادی
-
اللہ خیرکرے گاجوصورتحال ہوئی سامنا کریں گے ،فیصلہ جوبھی ہواعملدرآمدکیاجائیگا، سعدرفیق
-
پاکستان اور مالدیپ کا دو طرفہ تعاون اور عوامی سطح روابط کو مزید مستحکم بنانے کا عزم
-
پاکستان کی شرح نمو اس وقت بلند ترین سطح پر ہے‘ اسحاق ڈار
-
پاناما کیس کا فیصلہ، عمران خان اور شیخ رشید کے مابین ٹیلی فونک رابطہ
-
چوہدری سرور کی چوہدری نثارعلی خان کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت
-
وزیر دفاع خواجہ آصف نے اقامہ سے متعلق جھوٹ بولا، وہ سیالکوٹ کے مافیا ہیں، خواجہ آصف اور اقبال احسن کیخلاف کارروائی کرینگے اور وکلا سے مشاور ت مکمل کر لی ہے،عثمان ڈار
-
پاناما لیکس فیصلے سے قبل ن لیگی وزراء نے بیرون ملک ویزوں کی تیاریاں شروع کردی
-
مجھ پر فوج کے ساتھ ساز باز کر کے اقتدار حاصل کرنے کے الزامات غلط ہیں،عمران خان
-
وزیراعظم ہاؤس کی مسجد کے قالین اور اعلیٰ جائے نماز مریم نواز کے ذاتی خرچہ پر رات گئے لیکر بچھا دیئے گئے
-
بھارت کا پاکستان کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل دوطرفہ اور پرامن انداز میں حل کرنے کے عزم کا اظہار
-
پرویز مشرف کا 2001میں بھارت کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے بارے غور کا انکشاف
-
مریم نواز کا آئندہ الیکشن ڈسکہ سے لڑنے کا امکان
-
ہم نے بلین ٹری سونامی منصوبہ مکمل کر لیا ہے یہ چودہ ارب کا پراجیکٹ ہے ،پرویزخٹک
-
وزارت عظمیٰ کے لئے مسلم لیگ (ن) میں دو دھڑے کھل کر سامنے آ گئے
-
حکومت سندھ نے معروف قوال امجد صابری قتل کیس کو فوجی عدالت منتقل کرنے کی منظوری دیدی
-
وہ جج جج نہیں ہوتاجومشکل فیصلے نہ کرسکے، ججوں کوآئین اورقانون کے مطابق فیصلے کرنا ہوتے ہیں،جسٹس (ر)ناصراسلم زاہد
-
نااہلی کافیصلہ آیاتووزیراعظم اپیل نہیں کرسکیں گے ،نظرثانی کی درخواست دے سکتے ہیں،فروغ نسیم
-
گڈانی کے سمندر میں لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے جاری ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا
-
پی ڈی ڈبلیو پی نے 14880.813ملین روپے لاگت کے 21پراجیکٹس کی منظوری دے دی
-
لاہور ،پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے شہریوں کو مدد فراہم کرنے والی تمام ہیلپ لائنز کو ایک چھت تلے منتقل کر دیا
-
لاہور ،محکمہ داخلہ پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے سے قبل سکولوں کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کی ہدایت کر دی
-
لاہور ، بھارت سے رہائی پانے والے 5افراد کو کل گھروں کو روانہ کیا جائیگا
-
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار ملزمان پر فرد جرم عائد کردی
-
وزارت اطلاعات کے ایک اہم منصوبے ڈی ٹی ایم بی کے خلاف سازش کا انکشاف
-
سوئی سدرن گیس کمپنی کی صارفین دشمنی، جون کی زیادہ ریکوری دکھانے کے کیلئے جولائی کی ریڈنگ پیشگی شامل کر کے بھاری بل بھیج دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.