پاناما لیکس فیصلے سے قبل ن لیگی وزراء نے بیرون ملک ویزوں کی تیاریاں شروع کردی

جمعرات 27 جولائی 2017 21:56

لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ جولائی ء) پاناما کیس کے فیصلے سے قبل حکومتی وزراء میں کھلبلی مچ گئی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق لیگی وزراء نے پاناما کیس کے فیصلے سے قبل یورپ کے ویزے لگوانے کی کوششیں کرنے لگے، لیگی وزراء نے یورپ کے ویزے حاصل کرنے کےلیے رابطے شروع کردیئے ہیں تاہم خواجہ آصف نے بھی ویزے کی درخواست دی ہے مزید یہ کہ 2اہم لیگی وزراء خاندان سمیت یورپ کے شینجین ویزہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنے پورے خاندانکے ویزے لگوالیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :