وزیر دفاع خواجہ آصف نے اقامہ سے متعلق جھوٹ بولا، وہ سیالکوٹ کے مافیا ہیں، خواجہ آصف اور اقبال احسن کیخلاف کارروائی کرینگے اور وکلا سے مشاور ت مکمل کر لی ہے،عثمان ڈار
ہم نے انتظار کیا اور پورا موقع دیا کی نواز شریف استعفیٰ دے دیں،سی پیک کوکوئی خطرہ نہیںہے ،یہ پورے پاکستان کامنصوبہ ہے، حکومت تاثردیتی ہے کہ یہ گئے توسی پیک خطرے میں پڑجائے گا ،فواد چوہدری پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ میاں صاحب سپریم کورٹ میں اور پھر جے آئی ٹی میں اتنے مواقع ملنے کا باوجود اپنی صفائی پیش نہیں کر سکے اس لیئے آپ استعفیٰ دیں ،فیصل جاوید
جمعرات 27 جولائی 2017 22:14
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف نے سیالکوٹ کی تمام گلیوں محلوں اور اداروں کے نام اپنے والد خواجہ صفدر کے نام پر رکھ دیئے ہیں۔
یہاں تک کہ مشرف دور میں بننے والے سیالکوٹ میڈیکل کالج کا نام بھی تبدیل کر کے صفدر میڈیکل کالج رکھ دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر ان کا بس چلے تو پنجاب اسمبلی کا نام بھی صفدر اسمبلی رکھ دیں۔ خواجہ آصف اور اقبال احسن کیخلاف کارروائی کرینگے اور وکلا سے مشاور ت مکمل کر لی ہے۔فواد چوہدری نے پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کوکوئی خطرہ نہیںہے۔یہ پورے پاکستان کامنصوبہ ہے، حکومت تاثردیتی ہے کہ یہ گئے توسی پیک خطرے میں پڑجائے گا۔ سی پیک کاآئیڈیامشرف دورمیں آیا،پیپلزپارٹی کے دورمیں کام ہوا۔انہوں نے کہا کہ یہ سارے غیر ملکیوں میںکمپنیوں کے ملازم ہیں وہاں سے تنخواہ لیتے ہیں۔ہے اور نہ صرف ملازم ہیں بلکہ ان کے پاس ان ملکوں کی رہائشیں بھی ہیں ۔کسی بھی ملک کے لیئے یہ بات بہت تشویش کا باعث ہے کہ وزیراعظم نوازشریف دبئی میں ایک کمپنی کے چیئرمین ہیں۔ لگتا ہے ساری کابینہ تین تین نوکریاں کررہی ہے پوری کابینہ اقامہ پر بیٹھی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کی کسی کمپنی کا نام پاناما پیپرز میں نہیں ہے۔ حنیف عباسی نے جہانگیر ترین کے خلاف جھوٹا ایفی ڈیفٹ جمع کرایا۔ عمران خان پر جعلی مقدمات بنائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کل سے نواز شریف کے استعفی کے لیئے علامتی احتجاج کا اعلان کر رہی ہے۔ہم نے انتظار کیا اور پورا موقع دیا کی نواز شریف استعفی دے دیں۔ان پر الزامات ہین اور جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد خصوصا ان کا وزارت عظمی کے عہدے پر ایک دن رہنا بھی قبول نہیں۔ اور اس علامتی احتجاج کو اگر ضرورت پڑی تو باقائدہ احتجاج کی شکل بعد میں دے دی جائے گی۔ ہم فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں۔یہ چیئرمین تحریک انصاف کا پیغام ہے کہ کارکن تیار رہیں اور ان کی کال کا انتظار کریں۔فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ پوری قوم کو پاناما فیصلے کا شدت سے ا نتظار ہے۔پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ میاں صاحب سپریم کورٹ میں اور پھر جے آئی ٹی میں اتنے مواقع ملنے کا باوجود اپنی صفائی پیش نہیں کر سکے اس لیئے آپ استعفیٰ دیں۔کارکن دھرنا ٹرینڈ ہیں۔ عمران خان نے ہمیشہ حلال کمائی کی اور ایک ایک پائی پاکستان لے کر آئے۔ ان کا مقابلہ منی لانڈرنگ کرنے والوں سے کیا ہی نہیں جا سکتا۔انہوں نے ایک ایک چیزسپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 28 جولائی 2017 کی مزید خبریں
-
شہزادہ ولیم ائیرایمبولینس ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کے عہدے سے مستعفی
-
ٹرمپ نے امریکی فوج میں خواجہ سرائوں کی بھرتی پر پابندی عائد کردی
-
خلیج ممالک کے بائیکاٹ سے قطر کو غیرمعمولی اقتصادی خسارے کا سامنا
-
نئی امریکی پابندیوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانی صدر
-
نتیش کمار نے مستعفی ہونے کے ایک دن بعد ہی دوبارہ وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
کینیڈین شہری کا25 شادیاں کرنے کا انکشاف، پانچ سال کی سزا
-
سیکڑوں جنگجوئوں کا فوجی اڈے پر حملہ،
-
شہزادی ڈیانا کی باقیات کو چوری کرنے کی متعدد کوششیں ناکام
-
صدر ٹرمپ کے حکم پر چین پر جوہری حملہ کردیں گے، امریکی ایڈمرل
-
سعودی عرب میں حجاج و معتمرین کی خراب گاڑی کے لیے مفت سہولت فراہم
-
ڈونلڈٹرمپ کا اپنی تنخواہ کا دوسرا چوتھائی حصہ محکمہ تعلیم کو عطیہ کرنے کا فیصلہ
-
افغانستان میں فوجی حکمت عملی کے نتائج برآمد نہیں ہوئے ‘امریکہ کا ا عتراف، طالبان سے امن مذاکرات پر زور
-
فلسطینی مسلمان 2 ہفتے بعد مسجدالاقصی میں نماز ادا کریں گے
-
ملک کے اہم ترین پانامہ کیس کا تاریخی فیصلہ (آج) دن ساڑھے 11بجے سنایا جائے گا، ضمنی کاز لسٹ جاری ،جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل ، جسٹس گلزار احمد ، جسٹس شیخ عظمت سعید اورجسٹس اعجاز ... مزید
-
پاناما لیکس کیس فیصلہ آنے پر وزارت ، اسمبلی اور سیاست چھوڑنے کا انتہائی فیصلہ کر لیا تھا ، چند دوستوں سے ملاقات کے بعد تبدیل کردیا،چوہدری نثار
-
وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں وزارت اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ گزشتہ شام تک کیا تھا تاہم بعض دوستوں کے اصرار پر وہ اس فیصلے سے پیچھے ... مزید
-
پاناماکیس کافیصلہ ، تمام درخواست گزاروں سمیت فریقین کونوٹسزجاری
-
فیصلہ 5رکنی بنچ سنائے گا، جس پر ہمیں اعتراض ہے ، فیصلہ قبول کریں گے،احسن اقبال
-
پاناما کیس: پہلا حکم عبوری تھا،سپریم کورٹ نے اب حتمی فیصلہ دیناہے، رانا ثناءاللہ
-
پاناما فیصلے سے قبل عمران خان نے ن لیگ کی سندھ میں کئی اہم وکٹیں گرادی
-
اللہ خیرکرے گاجوصورتحال ہوئی سامنا کریں گے ،فیصلہ جوبھی ہواعملدرآمدکیاجائیگا، سعدرفیق
-
پاکستان اور مالدیپ کا دو طرفہ تعاون اور عوامی سطح روابط کو مزید مستحکم بنانے کا عزم
-
پاکستان کی شرح نمو اس وقت بلند ترین سطح پر ہے‘ اسحاق ڈار
-
پاناما کیس کا فیصلہ، عمران خان اور شیخ رشید کے مابین ٹیلی فونک رابطہ
-
چوہدری سرور کی چوہدری نثارعلی خان کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت
-
وزیر دفاع خواجہ آصف نے اقامہ سے متعلق جھوٹ بولا، وہ سیالکوٹ کے مافیا ہیں، خواجہ آصف اور اقبال احسن کیخلاف کارروائی کرینگے اور وکلا سے مشاور ت مکمل کر لی ہے،عثمان ڈار
-
پاناما لیکس فیصلے سے قبل ن لیگی وزراء نے بیرون ملک ویزوں کی تیاریاں شروع کردی
-
مجھ پر فوج کے ساتھ ساز باز کر کے اقتدار حاصل کرنے کے الزامات غلط ہیں،عمران خان
-
وزیراعظم ہاؤس کی مسجد کے قالین اور اعلیٰ جائے نماز مریم نواز کے ذاتی خرچہ پر رات گئے لیکر بچھا دیئے گئے
-
بھارت کا پاکستان کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل دوطرفہ اور پرامن انداز میں حل کرنے کے عزم کا اظہار
-
پرویز مشرف کا 2001میں بھارت کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے بارے غور کا انکشاف
-
مریم نواز کا آئندہ الیکشن ڈسکہ سے لڑنے کا امکان
-
ہم نے بلین ٹری سونامی منصوبہ مکمل کر لیا ہے یہ چودہ ارب کا پراجیکٹ ہے ،پرویزخٹک
-
وزارت عظمیٰ کے لئے مسلم لیگ (ن) میں دو دھڑے کھل کر سامنے آ گئے
-
حکومت سندھ نے معروف قوال امجد صابری قتل کیس کو فوجی عدالت منتقل کرنے کی منظوری دیدی
-
وہ جج جج نہیں ہوتاجومشکل فیصلے نہ کرسکے، ججوں کوآئین اورقانون کے مطابق فیصلے کرنا ہوتے ہیں،جسٹس (ر)ناصراسلم زاہد
-
نااہلی کافیصلہ آیاتووزیراعظم اپیل نہیں کرسکیں گے ،نظرثانی کی درخواست دے سکتے ہیں،فروغ نسیم
-
گڈانی کے سمندر میں لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے جاری ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا
-
پی ڈی ڈبلیو پی نے 14880.813ملین روپے لاگت کے 21پراجیکٹس کی منظوری دے دی
-
لاہور ،پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے شہریوں کو مدد فراہم کرنے والی تمام ہیلپ لائنز کو ایک چھت تلے منتقل کر دیا
-
لاہور ،محکمہ داخلہ پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے سے قبل سکولوں کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کی ہدایت کر دی
-
لاہور ، بھارت سے رہائی پانے والے 5افراد کو کل گھروں کو روانہ کیا جائیگا
-
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار ملزمان پر فرد جرم عائد کردی
-
وزارت اطلاعات کے ایک اہم منصوبے ڈی ٹی ایم بی کے خلاف سازش کا انکشاف
-
سوئی سدرن گیس کمپنی کی صارفین دشمنی، جون کی زیادہ ریکوری دکھانے کے کیلئے جولائی کی ریڈنگ پیشگی شامل کر کے بھاری بل بھیج دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.