چوہدری سرور کی چوہدری نثارعلی خان کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

جمعرات 27 جولائی 2017 22:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ جولائی ء) تحریک انصاف کے مر کزی راہنما وسابق گورنر چوہدری سرور نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دیدی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چوہدری نثارکی پریس کانفرنس کے بعدچوہدری سرور نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو دعوت دی ہے کہ وہ تحریک انصاف میں شامل ہو جائیں چوہدری نثار کیلئے سب سے بہترین آپشن اب تحریک انصاف ہی ہے۔

متعلقہ عنوان :