اللہ خیرکرے گاجوصورتحال ہوئی سامنا کریں گے ،فیصلہ جوبھی ہواعملدرآمدکیاجائیگا، سعدرفیق

جمعرات 27 جولائی 2017 23:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ جولائی ء)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاہے کہ اللہ خیرکرے گاجوصورتحال ہوئی سامنا کریں گے ،فیصلہ جوبھی ہواعملدرآمدکیاجائیگا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی و ی سے گفتگوکرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماوفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاکہ اللہ خیرکریگاجوبھی صورتحال ہوگی اس کاسامناکریں گے،میں صرف یہ صرف یہ چاہتاہوں کہ فیصلوں پرعملدرآمدہوناچاہے ،عدالت جوبھی فیصلہ کرے گی اس پرعملدرآمدہوگا،اللہ خیرکریگاہم کیوں کچھ ایساسوچیں جس سے دوسری صورتحال پیداہو۔انہوںنے کہاکہ معززبنچ کے بننے پرہمارے وکلاء کوحیرت ہوئی۔

متعلقہ عنوان :