صحافت میرا کاروبار ہے، میر شکیل الرحمان کے بیان پر نجی ٹی وی کے اینکر نے انکی کلاس لےلی

بدھ 26 جولائی 2017 20:48

لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات جولائی ء) نجی ٹی وی کے اینکرسمیع ابراہیم نے میر شکیل الرحمان کے بیان کے "صحافت میرا پیشہ نہیں کاروبار ہے" پر انکی کلاس لےلی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے سینئر اینکر اور صحافی سمیع ابراہیم اور عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ یہ کہہ کر میر شکیل الرحمان نے تمام صحافیوں کو آزاد کردیا ہے میر شکیل الرحمان نے صحافت جیسے پیشے کو اپنا دھندا قراردیدیا ہے تاہم انکی اس بات سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ انکو صحافت نہیں بلکہ صرف اپنے کاروباریعنی پیسے سے لگاؤ ہے۔ سمیع ابرہیم اور عارف حمید بھٹی نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :