پاناما اگست کا فیصلہ 11اگست سے قبل نہ آنے کا امکان بڑھ گیا

بدھ 26 جولائی 2017 23:09

لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات جولائی ء) نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاناما کیس کا فیصلہ 11اگست سے قبل نہ آنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاناما بنچ میں شامل جج جسٹس اعجاز الاحسن کا پیر سے چھٹیوں پر جانے کا امکان ہے جبکہ دوسرے جج جسٹس عظمت سعید پیر سے لاہور رجسٹری میں سماعت کررہےہیں تاہم دونوں ججزسپریم کورٹ کے پاناما بنچ میں شامل ہیں۔ مزید یہ کہ دونوں ججز 11اگست سے سپریم کورت میں بیٹھے گے اور پاناما کیس کی سماعت آگے بڑھ سکے گی کیونکہ 2ججز کا31جولائی تا 11اگست اسلام آبآد میں نہ ہونے کا امکان ہے

متعلقہ عنوان :