نواز شریف! دھمکیوں کا وقت چلا گیا ،ْ آپ کا تو اڈیالا جیل میں گھر تیار ہورہا ہے ،ْعمران خان
قطری کے خط کی سپریم کورٹ نے دھجیاں اڑادیں، سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف جو کھڑا ہوگا وہ آئین کی خلاف ورزی کریگا ،ْہمارے سڑکوں پر نکلنے کی نوبت نہیں آئے گی ،ْ میڈیا سے گفتگو 2018 تک خیبر پختونخوا میں 4 ہزار میگاواٹ کے منصوبے شروع ہوجائیں گے ،ْپرویز خٹک
جمعرات 20 جولائی 2017 20:42
(جاری ہے)
عمران خان نے کہاکہ احساس ہے کہ آج کل نواز شریف کیلئے پبلک میں جانا مشکل ہے،مجھے سمجھ نہیں آئی نواز شریف نے دھمکی کیا دی ہے ،ْ یہ مجھے بھی دھمکی ہے اور سپریم کورٹ کو بھی ۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے بار بار عوام سے کہا وہ احتساب کیلئے تیار ہیں ،ْ سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی ان کی مدد کیلئے بنائی کہ اور کوئی ثبوت ہے تو لے آئیں ،ْان کے پاس کوئی دستاویز ہے ہی نہیں ،ْ انہوں نے کہا کہ شریف خاندان نے عدالت میں جعلی دستاویزات پیش کیںسپریم کورٹ میں حلف پرجھوٹ بولنے پر بھی سزا ہے ،ْ اٹارنی جنرل کے مطابق عدالت میں جھوٹ بولنے کی سزا سات سال ہے ۔عمران خان نے کہاکہ نواز شریف کا تکبر ہے کہ کسی نے جرات کیوں کرلی ان سے سوال کرنے کی ،ْ نواز شریف !آپ کے پاس وقت کم ہے ،ْ دھمکیوں سے کسی کو خوف نہیں ،ْ کہتے ہیں الزام کیا ہے ،ْ آپ پر 12 کیسز تو نیب میں پڑے ہیں ،ْآپ کا کاروبارہی کرپشن ہے ،ْجو کمپنیاں بنا رکھی تھیں وہ تو فراڈ تھا ،ْ ان کے نئے دستاویز پر ساری غلطیاں اور جعل سازی سامنے آگئی۔انہوں نے کہا کہ 99 میں جب مشرف نے ان کی حکومت ہٹائی تو لاہور میں مٹھائیاں بانٹی گئیں ،ْیہ پنجاب پولیس اور پٹواری ہٹالیں اور پھر مجھے پبلک سڑکوں پر نکال کر دکھائیں ،ْ ہمیں سڑکوں پر آنے کی ضرورت نہیں پڑے گی،قطری کے خط کی سپریم کورٹ نے دھجیاں اڑادیں، سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف جو کھڑا ہوگا وہ آئین کی خلاف ورزی کرے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے ایک بار پھر اپنی بات دہراتے ہوئے کہا کہ میں استعفیٰ نہیں مانگ رہا، میں کہہ رہا ہوں آپ جیل میں جائیں گے،مجھے تو اس وقت یہ سب لوگ اڈیالہ جیل کے امیدوار لگ رہے ہیں، نواز شریف کوسڑک نظر نہ آئے تو وہ پرفارمنس سمجھتے ہی نہیں۔ چیرمین تحریک انصاف نے کہا کہ نواز شریف 30 سال سے کرپشن کررہے ہیں اور پھر الزام پوچھتے ہیں انہوںنے کہاکہ دنیا اب بدل گئی ہے اور یہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے اور الیکٹرانک میڈیا کا زمانہ ہے، منی لانڈرنگ دہری کرپشن ہوتی ہے کیونکہ اس کے ذریعے چوری کا پیسا باہر بھیجا جاتا ہے۔قبل ازیں خیبر پختونخوا ہاؤس میں 150 میگاواٹ کے ’شرمئے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ‘ کے معاہدہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے سے پیدا ہونے والی بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی۔انہوںنے کہاکہ 2018 تک خیبر پختونخوا میں 4 ہزار میگاواٹ کے منصوبے شروع ہوجائیں گے جبکہ صوبے میں 20 ہزار میگاواٹ سستی پن بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔اس موقع پر منصوبے پر سرمایہ کاری کرنے والی خیبر پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) کا کہنا تھا کہ پن بجلی کے اس منصوبے پر 45 ارب روپے کی لاگت آئے گی جبکہ منصوبہ پانچ سال میں مکمل ہوگا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 21 جولائی 2017 کی مزید خبریں
-
سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے لیے سیاحتی ویزوں کے اجراء کی منظوری دے دی
-
قطر نے مطالبات پورے نہ کیے تو سلامتی کونسل میں جائیں گے، سعودی سفیر
-
ایران میزائل پروگرام پرمذاکرات نہیں کرے گا، بریگیڈیئر جنرل محمد علی جعفری
-
شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل امریکا تک مار کر سکتا ہے، امریکی فوج
-
چینی صوبہ ہیبی اور نائیجرین ریاست قادونہ تعاون پر رضا مند
-
روس کو گرین پیس کے جہا آرکٹک سن رائز پر زبردستی قبضے کے جرم میں ہالینڈ کو55لاکھ یورو جرمانہ ادا کرنا ہو گا
-
یوکرائن میں باغیوں کا چھوٹے روس کے قیام کا اعلان،ماسکو کی لاتعلقی
-
ترکی کے نئے تعلیمی نصاب سے نظریہ ارتقاء خارج کردیاگیا
-
قطر کا یمن میں عرب اتحاد کے خلاف ہونے کا اعتراف
-
دنیا کا پہلا ایکٹیو لیزر ہتھیارامریکی نیوی کے حوالے کردیاگیا
-
سعودی عرب میں منی سکر ٹ میں ویڈیو اپ لوڈ کرنے والی ماڈل کو پولیس نے بغیر کسی چارجز کے رہا کر دیا
-
محمد بن نائف کو زبردستی عہدے سے بے دخل کیا گیا، امریکی اخبار کا دعویٰ
-
شاہ سلما ن نے اپنے بیٹے کو تخت کی منتقلی سے متعلق پیشگی ویڈیو بیان ریکارڈ کروا دیا،امریکی اخبارکا دعویٰ
-
سپریم کورٹ کا آج کی سماعت کا تحریری حکم،برٹش ورجن اورحمد جاسم کےخطوط عدالت میں اوپن
-
احتساب نہیں استحصال ہو رہا ہے،قوم تسلیم نہیں کرے گی،نواز شریف
-
نواز شریف! دھمکیوں کا وقت چلا گیا ،ْ آپ کا تو اڈیالا جیل میں گھر تیار ہورہا ہے ،ْعمران خان
-
چوہدری نثار کی وزیر اعظم سے صلح کے لیے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف پھر سرگرم
-
عدالت نے توثیق کی ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنے کسی دور میں اختیارات کا غلط استعمال نہیں کیا اور ان پر کسی دور اقتدار میں کرپشن کا کوئی الزام نہیں،
-
حکومت کیخلاف سازش کے تانے بانے باہر ہیں ،ْ عدلیہ اور نہ ہی فوج کسی سازش کا حصہ ہیں ،ْ خواجہ آصف
-
مریم نواز کی ٹویٹس مکمل خاموش
-
صدر مملکت ممنون حسین نے لاہور سے راولپنڈی بذریعہ ٹرین سفرکیا
-
پشاور،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبے کے آپریشن اور بزنس پلان کی منظوری دے دی
-
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.2 ریکارڈ
-
وزیر اعلی پنجاب کے منظور نظر افسران کو نوٹس جاری کرنے کی پاداش میں وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر کی سرزنش کر دی
-
نیازی صاحب پاکستان میں انتشار ،جھوٹ اور منافقت کی سیاست کے بانی ہیں:شہبازشریف
-
انتخابی اصلاحات کا حکومتی بل مسترد کرتے ہیں: چودھری شجاعت حسین
-
پانامہ پیپرز کیس کی مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی حتمی رپورٹ میں اپنے مینڈیٹ سے تجاوز کیا ہے، جے آئی ٹی کی رپورٹ پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، رپورٹ کی بنیاد پر وزیراعظم کے استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ... مزید
-
مشال قتل کیس،کیس کی سماعت کے حوالے سے مردان جیل کی سیکورٹی کی رپورٹ عدالت میں جمع
-
سی ڈی اے نے مسلم لیگی رہنما دانیال عزیز کا گھر کمرشل استعمال پر سیل کر دیا
-
مولانا فضل الرحمان کو متحدہ مجلس عمل کی بحالی کیلئے مذاکراتی کمیٹی کی رپورٹ پیش
-
وزیرداخلہ چوہدری نثار صحت میں بہتری کے بعد پنجاب ہائوس آمد ، معمول کے دفتری امور نمٹائے، ڈاکٹروں کا مزید احتیاط کا مشورہ
-
بتایا جائے مجھ پر الزام کیا ہے: وزیراعظم کا سوال
-
اسحاق ڈار نے کی جانب سے سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع
-
حیران ہیں چوری کی چوری کھاکر جوان ہونیوالے بلاول بھی کرپشن کی بات کرتے ہیں، عمران خان پہلے دھرنے دیتے تھے اب کہتے ہیں لوٹ کرلے گئے ،کرپشن کی ، الزام تراشی کی سیاست لوگوں کوجمہوریت سے مایوس کرتی ہے ... مزید
-
سپریم کورٹ میں دستاویز میں غلطی ایک معمولی غلط فہمی ہے، ٹرسٹ ڈیڈ سے متعلق ایک غیرضروری دستاویز فائل میں رہ گئی تھی، میری وکیل سپریم کورٹ کو اصل صورتحال سے آگاہ کریں گے ، دستاویز میں کوئی غلطی یا ... مزید
-
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ کا راجگال وادی کے کلیئر کئے گئے علاقوں کا دورہ
-
آپریشن خیبر فور میں شہید ہو نے والے سپاہی عبدالجبارکی نمازجنازہ پشاورگیریژن میں ادا،جسد خاکی آبائی گائوں روانہ
-
جمہوری اور منتخب حکومت کے خلاف کوئی بھی غیر قانونی اقدام برداشت نہیں کریں گے،رضاربانی
-
افواج پاکستان نے کہا ہے فاٹا میں ترقیاتی کام کے ساتھ ریفارمز اور عوامی خواہشات کے مطابق فیصلے کئے جائیںگے،عبدالقادر بلوچ
-
عمران خان کیخلاف کیس میں بیرون ملک فنڈنگ ثابت ہوگئی
-
پشاور، این اے ۔13کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ
-
پشاور، قومی اعزازات کی نامزدگی کے لئے بارہ ناموںکو فائنل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.