مری میں چیتے کے حملے میں 3 افراد زخمی ،علاقے میں خوف وہراس

اتوار 16 جولائی 2017 22:40

مری(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر جولائی ء)مری میں گلڈنہ موہڑہ شریف روڈ پر چیتے نے حملہ کر کے تین افراد زخمی کر دیے جن کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو مری کے قریب گلڈنہ موہڑہ شریف روڈ پر چیتے نے حملہ تین افراد کو زخمی کردیا ۔ریسکیو حکام نے زخمی افراد کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ۔واقعے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔

متعلقہ عنوان :