باجوڑ ایجنسی کے علاقے تنگی باڑہ میں دھماکہ، 7 افراد زخمی

اتوار 16 جولائی 2017 22:40

تنگی باڑہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر جولائی ء)باجوڑ ایجنسی کے علاقے تحصیل سلارزئی کے علاقہ تنگی باڑہ میں دھما کے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

اتوار کو پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق باجوڑ ایجنسی کی تحصیل سلارزئی کے علاقہ تنگی باڑہ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز اور ریسکیو ورکرز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور زخمیوں کو ایجنسی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کرکے آنے جانے والوں کی چیکنگ شروع کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :