چلاس،بابو سرٹاپ کے قریب وین کھائی میںجاگری ، 5افراد جاں بحق ،12زخمی

اتوار 16 جولائی 2017 20:11

چلاس(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر جولائی ء)بابو سرٹاپ کے قریب وین کھائی میں گرنے سے 5افراد جاں بحق اور12زخمی ہوگئے ،قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو بابوسرٹاپ کے قریب وین کھائی میں گر گئی جس سے پانچ افراد جاں بحق اور12زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق افراد کا تعلق سکھر سے تھا۔

متعلقہ عنوان :