تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید ہسپتال داخل

اتوار 25 جون 2017 22:32

سوات(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر جون ء) تحریک انصاف کے نوجوان رہنما و رکن قومی اسمبلی مراد سعید کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے ہی جاری ایک پیغام میں بتایا گیا کہ مراد سعید کو آئی سی یو میں داخل کروایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مراد سعید کے خاندان کے مطابق ان کی سانس میں کمی کا مسئلہ تھا جس کی وجہ سے ان کو ہسپتال داخل کروایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :