بابراعوان کوتحریک انصاف میں خوش آمدید کہتا ہوں ، ہماری جماعت میں صرف ایک پارٹی سے لوگ نہیں آرہے ، خیبرپختونخوا میں دیگر جماعتوں سے بھی لوگ شامل ہورہے ہیں ، سپریم کورٹ میں پانامہ کیس ایک لینڈ مارک کی حیثیت رکھتا ہے۔اس کیس سے معلوم ہوا کہ پاکستان کے ادارے تباہ ہو چکے ہیں ، بابر اعوان اور شیخ رشید کو مافیا کا مقابلہ کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاشمولیتی تقریب سے خطاب
اللہ نے میری رہنمائی کی اور وقت آ گیا ہے کہ میں حقیقی اپوزیشن جماعت میں شامل ہو جاؤں ،لوگوں نے مجھے مشورہ دیا کہ عمران خان کا ساتھ دو ،سچا اور سیدھا آدمی ہے ،پاکستان کے لوگوں کو کہتا ہوں پی ٹی آئی کو دو تہائی اکثریت دلائیں۔پاکستان کا اگلا وزیر اعظم عمران خان ہی ہوگا ،بابر اعوان
جمعہ 23 جون 2017 22:53
(جاری ہے)
خیبرپختونخوا میں دیگر جماعتوں سے بھی لوگ شامل ہورہے ہیں اور جو بھی پارٹی میں شامل ہوااس نے کوئی مطالبہ نہیں کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں اس وقت ایک واضح تقسیم پیدا ہو چکی ہے ۔ایک طرف سکڑتا ہوا اسٹیٹس کو ہے اور دوسری طرف تبدیلی کے لیئے پر امید لوگ ہیں۔سپریم کورٹ میں پانامہ کیس ایک لینڈ مارک کی حیثیت رکھتا ہے۔اس کیس سے معلوم ہوا کہ پاکستان کے ادارے تباہ ہو چکے ہیں۔صرف فوج اور سپریم کورٹ ہی بچے ہوئے ہیں۔عمران خان نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف نے چونتیس ارب کے اشتہاراتدیئے ہیں ۔ ایک میڈیا ہاؤس کو ساتھ ملا کر عوام کو بے وقوف بنایا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ شکیل الرحمان سے شکوہ اس لیے نہیں کہ جیو مجھے کوریج نہیں دے رہا بلکہ اس لیے شکوہ ہے کہ وہ ایک مجرم کو بچا رہا ہے۔گاڈفادر فلم میں بھی گاڈفادر نے میڈیا کو ساتھ ملایا ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ پاناما کا سوال اٹھائے جانے کی وجہ سے میرے اوپر کیسز بنائے گئے۔ عمران خان نے بابر اعوان اور شیخ رشید کو مافیا کا مقابلہ کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔ بابر اعوان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ستائیس رمضان اور جمعتہ الوداع کا مبارک دن ہے۔اسی دن پاکستان دنیا کے نقشے پر ابھرا۔میں پاکستان کے لوگوں وکلاء اور میڈیا کا احسان کبھی نہیں بھول سکتا کہ انہوں نے ایک عام آدمی کو عزت دی۔تحریک انساف میں شمولیت کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ میں نے احباب سے مشاورت کی کہ پی ٹی آئی جوائن کرنے لگا ہوں۔لوگوں نے مجھے مشورہ دیا کہ عمران خان کا ساتھ دو ،سچا اور سیدھا آدمی ہے۔پاکستان کے لوگوں کو کہتا ہوں کہ تبدیلی آپکے دروازے پر ہے باہر نکلیں استقبال کریں۔پاکستان کی عوام کی فلاح کے لیے خیبر سے کراچی تک میرے لیے جو ڈیوٹی ہوگی وہ بہادری سے ادا کروں گا۔پاکستان کے لوگوں کو کہتا ہوں پی ٹی آئی کو دو تہائی اکثریت دلائیں۔پاکستان کا اگلا وزیر اعظم عمران خان ہی ہوگا۔سینیٹ آف پاکستان کی سیٹ سے بھی استعفی دینے کا اعلان کرتا ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 24 جون 2017 کی مزید خبریں
-
نئے سعودی ولی عہد نے قیدیوں کی رہائی کیلئے چلائی جانے والی مہم کو 2 کروڑ سعودی ریال کی خطیر رقم عطیہ کردی
-
شمالی کوریا نے اپنے ایک اور راکٹ انجن کا تجربہ کرلیا‘ امریکی حکام
-
متحدہ عرب امارات نے قطر کے لیے مطالبات کی فہرست جاری کردی
-
جرمنی میں تارکین وطن کو عید ملن پارٹی دی جائے گی،ماریہ ویلیم
-
نئی دہلی میں دہشت گرد حملوں کا خدشہ، پولیس ہائی الرٹ
-
برطانیہ کی6 سو بلند عمارتوں میں دھاتی خول استعمال ہونے کا انکشاف
-
حوثی باغیوں کی سعودی عرب میں دراندازی کی کوشش ناکام
-
سفارتی اور معاشی بائیکاٹ کے باعث قطر کے بڑے اداروں اور کمپنیوں میں عید کی تعطیلات منسوخ
-
نیٹو کی جانب سے طاقت کا مظاہرہ کرنے سے عالمی امن کا خاتمہ ہو جائیگا‘روس
-
ترکی نے شامی مہاجرین کے لئے امداد کی اپیل کر دی
-
بریگزٹ کے بعد بھی یورپی یونین کے شہری برطانیہ میں سکونت پذیر رہ سکیں گے،برطانوی وزیراعظم
-
طالبان نے افغان جنگ کا اختتام نیٹو فورسز کے ملک چھوڑنے سے مشروط کردیا
-
دہشتگردی نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ، کوئٹہ اور پارا چنار میں 3 خودکش حملوں میں 48افرادجاں بحق ، 110سے زائد زخمی ، زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیا
-
کراچی ، حبیب چورنگی میں نامعلوم مسلح افراد کی پولیس موبائل وین پر فائرنگ ،4 اہلکار شہید ،پولیس اہلکاروں کے سر پر گولیاں ماری گئیں ،شہید ہونیو الوں میں اے ایس آئی اور تین کانسٹیبلز شامل
-
دشمن بزدلانہ حملوں سے خوشی کے موقع پر قوم کو مغموم کرنا چاہتا ہے ، قوم کے بلند عزم وحوصلے سے دشمن ناکام ہوگا، ملک بھر میں سیکیورٹی کو سخت کردیا گیا ہے ، خفیہ اطلاع پر مبنی خصوصی آپریشن بھرپور انداز ... مزید
-
کرکٹ نہیں ہاکی کا کھلاڑی ہوں، گول کرکے ہی نکلوں گا، رحمن ملک
-
بابراعوان کوتحریک انصاف میں خوش آمدید کہتا ہوں ، ہماری جماعت میں صرف ایک پارٹی سے لوگ نہیں آرہے ، خیبرپختونخوا میں دیگر جماعتوں سے بھی لوگ شامل ہورہے ہیں ، سپریم کورٹ میں پانامہ کیس ایک لینڈ مارک ... مزید
-
پی ایس او اور آئی پی پیز کو 41ارب روپے کی ادائیگی کر دی گئی ہے ، گردشی قرضوں کی صحیح صورتحال مہینے کے آخر پر واضح ہوگی،خواجہ محمد آصف
-
سعودی سفیر نے وزیراعظم نواز کی جانب سے دورہ سعودی عرب کے دوران قطر بحران کے حوالے سے ثالثی کی پیش کش کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وفاقی وزیر داخلہ کی کراچی سائٹ ایریا میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت ،جاں بحق پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی
-
عیدالفطر پرون ویلنگ کرن والوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈائون کا حکم
-
رنگ برنگے لڈو، جلیبی، رس گلے کھانے کے شوقین ہوشیار باش
-
نہال ہاشمی کا جواب مسترد ،ْ دس جولائی کو فرد جرم عائد کی جائیگی ،ْسپریم کورٹ
-
کورکمانڈرراولپنڈی کاایل اوسی کے بلندترین مقام کیل سیکٹرپراگلےمورچوں کادورہ
-
پی ایس او نے قومی ایئر لائن کو تیل کی سپلائی بند کر دی
-
پانامہ لیکس سے متعلق مالی بدعنوانیوں کی جے آئی ٹی سے انکوائری کرائے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی پٹیشن اعتراض دور کرنے کے بعد دوبارہ دائر کر دی گئی
-
سپریم کورٹ کا جے آئی ٹی کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار
-
فوادچوہدری اوربیرسٹرسیف بےنقاب،دونوں میرے ساتھی ہیں،سابق صدرپرویزمشرف
-
ڈرون واقعہ سے ایران پاکستان تعلقات متاثرنہیں ہونگے
-
بابر اعوان اس دن ہی پی پی چھوڑ چکے تھے جس دن یوسف رضا گیلانی کے حق میں گواہی دینے سے انکار کر دیاتھا،بابر اعوان کو جس پارٹی نے بنایا وہ اسی کا نہ ہوا کسی اور کیا ہوگا ، بابر اعوان نے تو این آر او عملدرآمد ... مزید
-
کراچی میں ایک نئی دہشت گرد تنظیم وجود میں آئی ہے اور آج ہونے والی دہشتگردی کی کاروائی ممکنہ طور پر اسی تنظیم کی ہے ، کرنل (ر) طاہر کے قتل میں بھی یہ ہی گروپ ملوث تھا
-
وزارت پانی وبجلی نپیرا کی رپورٹ 2016ء کا تفصیلی جائزہ لے رہی ہے،جلد اپنا نکتہ نظر جلد پیش کرے گی،ترجمان
-
اے این ایف کی کاررو ائی، پی آئی اے طیاروں میں ہیروئن کی بیرون ملک سمگلنگ کے الزام میں پیپلز یونٹی کراچی کے نائب صدرسمیت 14افراد گرفتار
-
چار لاکھ عیدی بھتہ نہ دینے پر سی ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹر نے ای الیون میں ہوٹل مسمار کردیا
-
حب ،بلوچستان کاساحلی شہر گڈانی سمندری کٹا کی زد میں آگیا جس کے باعث مقامی آبادی کو خطرات لاحق ہو کا خدشہ
-
پیمرا کی عامر سہیل کی جانب سے سرفراز احمد کیخلاف غیر ذمہ دارانہ ریمارکس نشر کرنے پر سما ٹی وی چینل کی انتظامیہ کو معذرت کرنیکی ہدایت
-
پاکستان ریلویز کی لائنوں پر موجود پلوں کی انسپکشن کو مزیدبہترکیاجائے‘ جن پلوں کی انسپکشن سال میں ایک یا دوبار ہوتی تھی اب ان کی انسپکشن سال میں تین بار ہوگی‘ وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق
-
مستونگ میں ایف سی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ
-
کوئٹہ کار بم حملے میں شہید ہونیوالے اہلکار کی والدہ کی آہ وبکاہ سن کر ہسپتال میں موجود افراد کی اکثریت آبدیدہ ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.