پاناما کیس فیصلے کے بعد صرف حکومت ہی نہیں پورا نظام لپیٹ دیاجائے گا: ڈاکٹر شاہد مسعود

جمعرات 22 جون 2017 22:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ جون ء) ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ پاناما کیس فیصلے کے بعد صرف حکومت ہی نہیں پورا نظام لپیٹ دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

 تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ پاناما کیس فیصلے کے بعد صرف حکومت کی چھٹی نہیں ہونے والی بلکہ ملک میں بہت بڑی تبدیلی آنے والی ہے۔ پاناما کیس فیصلے کے بعد صرف حکومت ہی نہیں پورا نظام ہی لپیٹ دیا جائے گا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب  سے کلبھوشن یادیو کے نئے اعترافات اور موجودہ حالات سے متعلق کیا گیا تجزیہ ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :