سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی بریت حکومت سندھ کے سرکاری وکیل کو معطل کردیا

بدھ 21 جون 2017 22:09

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات جون ء) سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی بریت حکومت سندھ کے سرکاری وکیل کو معطل کردیا اس سلسلے میں پرو سیکیوٹر نے بریت نے کا نوٹس لے لیا سرکاری وکیل پر الزام ہے کہ اس نے ذوالفقار مرزا کے خلاف بکتر بند گاڑی پر کھڑے ہو کر حکومت کے خلاف تقریر کرنے کے مقدمے میں بہتر پیروی نہیں کی ہے۔

(جاری ہے)

جس کی وجہ سے ذوالفقار مرزا سٹی کورٹ کی عدالت سے بری ہوگئے۔