پنجگور ،ْ ایرانی سرحدی محافظوں کی جانب سے فائر کئے گئے گولے کی زد میں آکر پاکستانی شہری جاں بحق
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت کریم جان کے نام سے ہوئی ،ْ گاڑی مکمل طورپر تباہ ،ْ مقامی انتظامیہ کا احتجاج ایف سی کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ،ْجاںبحق شخص کی لاش کو قریبی بنیادی مرکز صحت منتقل ایرانی سرحدی محافظوں کی جانب سے پاکستانی حدود کی مسلسل خلاف ورزی اور شہریوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے ،ْکمشنر مکران
ہفتہ 27 مئی 2017 14:17
پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مئی ء)ضلع پنجگور میں ایران کے سرحدی محافظوں کی جانب سے فائر کیے گئے مارٹر گولے کی زد میں آنے والی گاڑی میں سوار پاکستانی شہری جاں بحق ہوگیا۔کمشنر مکران بشیر بنگلزئی کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت کریم جان کے نام سے ہوئی جو واشک کا رہائشی تھا اور مارٹر گولے کا نشانہ بننے والی گاڑی کے اندر موجود تھا۔
کمشنر مکران کے مطابق حملہ ہفتہ کی صبح ساڑھے 6 بجے کیا گیا جس کی زد میں آنے والی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔واقعہ کے بعد لیویز اور فرنٹیئر کورپس (ایف سی) کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ،ْجاںبحق ہونے والے شخص کی لاش کو قریبی بنیادی مرکز صحت منتقل کردیا گیا۔(جاری ہے)
کمشنر مکران نے کہا کہ ایرانی سرحدی محافظوں کی جانب سے پاکستانی حدود کی مسلسل خلاف ورزی اور شہریوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے ہم صوبائی اور وفاقی حکومت کو ایرانی خلاف ورزیوں سے آگاہ کرچکے ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ایرانی حکام سے شدید احتجاج کیا جس کے بعد کل اتوار کو سرحدی حکام کی جانب سے فلیگ میٹنگ بلائی گئی ہے ۔
واضح رہے کہ گذشتہ ماہ کے دوران صوبہ بلوچستان میں سرحد کے قریب مسلح افراد اور ایرانی فورسز کی جھڑپ کے دوران 10 ایرانی سرحدی محافظوں کی ہلاکت کے بعد سے دونوں ممالک کی سرحد پر سیکیورٹی صورتحال کشیدہ ہوگئی تھی۔دوسری جانب ایرانی عسکریت پسند گروپ جیش العدل نے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا تھا ۔اتوار 28 مئی 2017 کی مزید خبریں
-
بیلسٹک میزائل تجربات، ایران عالمی قراردادوں کی خلاف ورزی کا مرتکب
-
برطانیہ میں گیارہ سالہ بچی کا سکول پرجنگی جرم کا الزام
-
مصرمیں قِبطیوں کی بس پرنامعلوم افرادکی فائرنگ ، تعداد 37ہوگئی
-
ایرانی وزیرپٹرولیم کی ٹوٹل کمپنی کے سربراہ کی ملاقات
-
رمضان کا مقصد تشدد کا خاتمہ اور امن کی راہ اپنانا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا پیغام
-
افغانستان، سپیشل فورسز کے ہیڈکوارٹر پر خودکش کار بم حملہ،30 افراد جاں بحق
-
چین کے جیٹ طیاروں نے امریکی نگرانی طیارے کا راستہ روکا
-
بھارت میں ٹرمپ نامی کتااغواء،مالک نے مقدمہ درج کرادیا
-
بھارت میں سب سے طویل دریائی پل کا افتتاح کردیاگیا
-
اندھیرے میں ہمسائے نے شوہر بن کرجنسی زیادتی کی،بھارتی خاتون
-
امت مسلمہ کو رمضان المبارک میں اپنا کڑا احتساب کرنا چاہیے‘امام کعبہ
-
امریکہ میں مسلمان خواتین کو دھمکانے سے روکنے پر ایک شخص نے چاقو کے وار کر کے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
شاہ سلمان نے ڈونلڈٹرمپ کو مہنگی ترین تحائف سے نوازا
-
مقبوضہ کشمیر میں حزب کمانڈر سبزار احمد سمیت 12 نوجوان شہید ہوگئے، سبزار احمد کی شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں زبردست احتجاجی مظاہرے، بھارت کیخلاف نعرے بازی، بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 100 سے زائد افراد ... مزید
-
اقوام متحدہ اور عالمی برداری فوری طور پر مقبوضہ کشمیر میں قتل عام بند کرائے
-
پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان مبارک: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ
-
بیس بیس گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کا احتجاجی مظاہرہ ، احتجاج ریکارڈ کرانے واپڈا آفس پہنچ گئے
-
پنجگور ،ْ ایرانی سرحدی محافظوں کی جانب سے فائر کئے گئے گولے کی زد میں آکر پاکستانی شہری جاں بحق
-
قوم ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے بعد معاشی طور پر ایشین ٹائیگر بنانے کے لیے بھی یکسو ہے‘ نواز شریف
-
انتخابی سال کی وجہ سے حکومت کے پرس کھولنے کا تاثر غلط ثابت کردکھایا، انتخابات میںفائدہ اٹھانے کیلئے بجٹ میں کوئی ایسا قدم نہیں اٹھایا ،مقبولیت کی پیروی کی بجائے حقیقی بجٹ پیش کیا،آئندہ 5 سال کیلئے ... مزید
-
چوہدری نثار اور نیب کو صرف کراچی والے نظر آتے ہیں، ڈاکٹرعاصم
-
نتھیا گلی میں عمران خان عوام عوام میں گھل مل گئے، پک اپ گاڑی پر بھی سفر کیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
ملک کے معروف و جید علماء نے دہشت گردی و انتہا پسندی کے خلاف متفقہ فتویٰ جاری کر دیا ، محاذ آرائی ، دہشت گردی اور شریعت کے نام پر طاقت کا استعمال حرام قرار
-
پنجاب حکومت کا9ارب روپے سے زائد کا تاریخی رمضان پیکیج، 318سستے رمضان بازار قائم
-
عظمی اور میں ملائشیا میں 2 ماہ تک ایک ساتھ ہی رہائش پذیر رہے، مسلسل وٹس ایپ پر محبت بھرے پیغامات بھی بھیجتی رہتی تھی: طاہر
-
کلبھوشن یادو کو فوجی عدالت سے سزائے موت کے حکم پر عملدرآمد کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
-
ایم کیو ایم کے رہنما مہر شہزاد کی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت
-
صدر مملکت کی تنخواہ 80 ہزار روپے سے بڑھا کر 1 لاکھ 30 ہزار روپے ماہانہ کرنے کی سفارش
-
انتخابات کی تیاری ،بلاول بھٹو زرداری کا ناراض پارٹی رہنماؤں کو منانے کا فیصلہ
-
ہر اس فیڈر کے علاقے میں لوڈشیڈنگ کی جائے گی جہاں پچاس فیصد سے زائد صارفین بل ادا نہیں کرتے‘ خواجہ آصف
-
شکارپور میں ریکارڈ گرمی ، محلے کی بجلی کاٹنے کے سبب گرمی کے سبب ایک خاتون جاں بحق
-
پنجاب میں گٹکا سپلائی کرنے کی سازش ناکام، 2لاکھ 12ہزار پیکٹ گٹکا پکڑا گیا
-
تجویز کردہ قابل تقسیم محاصل سے پنجاب کو 11کھرب61ارب82کروڑ 40لاکھ روپے ملیں گے
-
حب میں تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل پرسوار باپ اور بیٹے کو کچل دیا،تینوں موقع پرجاں بحق
-
․رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں کاروائی، 9ملزم گرفتار،ٹارگٹ کلنگ ، بھتہ خوری ، جلائو گھیرائو اور منشیات فروشی میں ملوث تھے
-
ڈیرہ مراد جمالی، سابق سینیٹر ہیمن داس کے بیٹے کے اغواء کو آٹھ روز گزر گئے
-
وزیر خزانہ کا پوسٹ بجٹ بریفنگ میں بھرپور رگ ظرافت کا استعمال ، مزاح سے بھرپور جملوں پر ہال کشت زعفران بن گیا
-
وزیر خزانہ پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ میں بار بار موبائل فون کی رنگ ٹون بجنے پر برہم ، صحافیوں کو فون بند رکھنے کا مشورہ
-
پیپلز پارٹی ‘بی این پی،تحریک انصاف کا بجلی کی لوڈشیڈنگ اور قلت آب کیخلاف مشترکہ مظا ہرہ جلسہ‘شدید نعرے بازی
-
کوئٹہ،پولیس اغوا شدہ چینی جوڑے کا سراغ لگانے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.