پاناماکیس:جے آئی ٹی کی انکوائری شروع،صحافی عمرچیمہ کابیان ریکارڈکرلیا
تازہ ترین : 1
پاناماکیس:جے آئی ٹی کی انکوائری شروع،صحافی عمرچیمہ کابیان ریکارڈکرلیا

پاناماکیس:جے آئی ٹی کی انکوائری شروع،صحافی عمرچیمہ کابیان ریکارڈکرلیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ مئی ء): سپریم کورٹ میں پاناماکیس کی جے آئی ٹی نے متعلقہ افرادسے بیانات ریکارڈکرناشروع کردیے، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نےصحافی عمرچیمہ سے پاناماپیپرزسے متعلق بیان ریکارڈ کرلیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاناما کیس کے تحقیقات کیلئے تشکیل کی گئی جےآئی ٹی نے کیس سے متعلق بیانات رکارڈکرناشروع کردیے ہیں۔ جے آئی ٹی کمیٹی کے 6ارکان نےعمرچیمہ سے بھی سوالات ریکارڈ کیے۔ پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی  آنے والے دنوں میں مزید افراد سے سوالات کرکے شواہد اکٹھے کرے گی۔
وقت اشاعت : 18/05/2017 - 19:43:42

اپنی رائے کا اظہار کریں