عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو کا کیس لڑنے کیلئے پاکستانی وکیل نے 5 لاکھ پاونڈ کا ..
تازہ ترین : 1
عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو کا کیس لڑنے کیلئے پاکستانی وکیل نے 5 لاکھ ..

عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو کا کیس لڑنے کیلئے پاکستانی وکیل نے 5 لاکھ پاونڈ کا معاوضہ جبکہ بھارتی وکیل نے 1 روپیہ معاوضہ لیا: عارف نظامی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ مئی ء) عارف نظامی کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو کا کیس لڑنے کیلئے پاکستانی وکیل نے 5 لاکھ پاونڈ کا معاوضہ جبکہ بھارتی وکیل نے 1 روپیہ معاوضہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف سینئر صحافی عارف نظامی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو کا کیس لڑنے کیلئے پاکستانی وکیل نے بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے۔ عالمی عدالت میں کیس لڑنے کیلئے پاکستانی وکیل نے 5 لاکھ پاونڈ کا معاوضہ جبکہ بھارتی وکیل نے 1 روپیہ معاوضہ لیا۔ تاہم پاکستانی وکیل اتنا بھاری معاوضہ لینے کے باجود عالمی عدالت میں پاکستان کا کیس بہتر طریقے سے پیش نہیں کر سکے۔
وقت اشاعت : 18/05/2017 - 21:10:19

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں