پیپلزپارٹی کا فیصل صالح حیات کو پنجاب میں اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ

منگل 2 مئی 2017 21:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مئی ء)پاکستان پیپلزپارٹی نے فیصل صالح حیات کو پنجاب میں اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونیوالے فیصل صالح حیات کوپارٹی نے پنجاب کا صدر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے ،ْفیصل صالح حیات کو صدر بنانے کا اعلان چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔اس حوالے سے پی پی پی نے فیصل صالح حیات کو پنجاب میں سیاسی خاندانوں سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :