لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) نے کالاباغ ڈیم کے ایشو پر تحریک چلانے کا اعلان کردیا

پیر 1 مئی 2017 18:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مئی ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) نے کالاباغ ڈیم کے ایشو پر تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے ق لیگی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الٰہی آج کالاباغ ڈیم بنائو تحریک کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے۔ (اے ملک)

متعلقہ عنوان :