لاہور:سعودی عرب سے مزید 24پاکستانی ڈیپورٹ ہوکر لاہور پہنچ گئے

پیر 1 مئی 2017 18:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مئی ء) سعودی عرب سے مزید 24پاکستانی ڈیپورٹ ہوکر لاہور پہنچ گئے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ پاکستانی جدہ سے لاہور آنے والی مختلف پروازوں کے ذریعے لاہور پہنچے۔

(جاری ہے)

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے ضروری کارروائی کے بعد ان پاکستانیوں کو ان کے گھروں کو بھیج دیا ہے۔ (قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :