عمران خان کا کراچی میں عام شہریوں کی طرح گاڑی میں سفر

تحریک انصاف کے سربراہ کو اپنے درمیان پا کر عوام خوشگوار حیرت میں مبتلا

پیر 1 مئی 2017 21:35

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مئی ء) کراچی میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو عام شہریوں کی طرح سفر کرتا دیکھ کر عوام خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ان دنوں کراچی میں موجود ہیں۔

(جاری ہے)

پیر کے روز عمران خان اچانک عام شہریوں کے طرح کراچی کی ایک شاہراہ پر سفر کرتے ہوئے دیکھے گئے۔ عوام نے جیسے ہی عمران خان کو اپنے درمیان بنا پروٹوکول کے پایا تو ان کی حیرت کی انتہاء نہ رہی۔ عمران خان کو اپنے درمیان اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کرتا دیکھ کر عوام کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :