فروری ‘ مارچ کے مہینوں کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 15 پیسے ،2 روپے 20 پیسے فی یونٹ کمی

بدھ 26 اپریل 2017 17:10

اسلام آباد/لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء)نیپرا نے فروری اور مارچ کے مہینوں کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بالترتیب 2 روپے 15 پیسے اور 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ۔

(جاری ہے)

فیصلے سے صارفین کو 30ارب سے زائد کا ریلیف ملے گا ۔ کے الیکٹرک کے صارفین پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا ۔ ماہانہ تین سو یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں کو بھی ریلیف نہیں ملے گا ۔