احسان اللہ احسان نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے مخاصمانہ غیر ملکی ایجنڈے اور عزائم کو بے نقاب کردیا ہے ،ْآئی ایس پی آر

بدھ 26 اپریل 2017 22:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ احسان اللہ احسان نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے مخاصمانہ غیر ملکی ایجنڈے اور عزائم کو بے نقاب کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان ہماری طاقت ہیں وہ کبھی ایسے عزائم کا شکار نہیں بنیں گے۔

متعلقہ عنوان :