مولانا فضل الرحمان نے19سال قبل چین سےسی پیک پربات کی تھی: ترجمان جے یو آئی ف مولانا امجد خان کا انوکھا دعوی

منگل 25 اپریل 2017 20:33

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اپریل ء) ترجمان جے یو آئی ف کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے19سال قبل چین سےسی پیک پربات کی تھی۔

(جاری ہے)

 تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے رہنما مولانا امجد خان کی جانب سے انوکھا دعوی کیا گیا ہے۔ مولانا امجد خان نے دعوی کیا ہے کہ سی پیک منصوبے کا خواب دراصل مولانا فضل الرحمان نے 19 برس قبل دیکھا تھا۔ 19 برس قبل مولانا فضل الرحمان وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے چین سے سی پیک منصوبے پر بات کی تھی۔

متعلقہ عنوان :