مردان پولیس نے مشال قتل کیس میں مزید دو اہم ملزمان کوگرفتار کرلیا

منگل 25 اپریل 2017 23:33

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اپریل ء)مردان پولیس نے مشال قتل کیس میں مزید دو اہم ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

گرفتارملزمان میں اشفاق خلجی اورفضل رازق شامل ہیں دونوں ملزمان کو ویڈیو میں شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم اشفاق خلجی نے مشال پر گملے سے وار کیے جبکہ ملزم فضل رازق نے بھی لاش پر شدید ضربیں لگائیں۔ دونوں ملزمان کو ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :