سپیکر قومی اسمبلی کی تہران میں ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات
پاکستان کو ئی ایسا قد م نہیں اٹھائے گا جو برادر ملک ایران کے مفادات کے خلاف ہو،سردارایازصادق دونوں ممالک کوباہمی تعلقات کوکومزید مستحکم بنانے اور ایک دوسر ے کے تجربات سے مستفید ہونا چاہیے،ایرانی صدر
پیر 24 اپریل 2017 18:10
(جاری ہے)
سر دار ایاز صادق نے پاکستان کی مسلم ممالک کے مابین اتحاد کی پالیسی پر زور دیتے ہوئے صدر روحانی کو یقین دلایا کہ پاکستان کو ئی ایسا قد م نہیں اٹھائے گا جو برادر ملک ایران کے مفادات کے خلاف ہو ۔
انہوں نے کہا کہ ہمار خطہ دہشت گردی سے بری طر ح متاثرہے اس لعنت نے نہ صرف ہماری تر قی کو متاثر کیا ہے بلکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے ایک مستقل خطرہ ہے جس کے خاتمے کے لیے ہمیں اپنے وسائل کو یکجا کرنے کی ضرورت ہے ۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم پر حالیہ اخباری رپوٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے سپیکر نے کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے جلد حل کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردوںپر عمل درآمدکرانے کے لیے ایران کو اپنا کلیدی کردار ادا کرنے کے لیے کہا ۔ انہوں نے مسئلہ کشمیر پر ایران کی طر ف سے پاکستان کی مسلسل حمایت پر شکریہ بھی اد ا کیا۔ سپیکر نے دونوںہمسایہ ممالک کے مابین پائے جانے والے برادرانہ تعلقات کوباہمی مفادات کے لیے مضبوط شر اکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے ایران اور پاکستان کے مابین تجارتی حجم کو بھی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیاجو اس وقت 500ملین امریکن ڈالر ہے۔سپیکر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان توانائی پٹرولیم مصنوعات ،زراعت ،پھلوں کی تجارت ،آلات جراحی اور دفاع کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے وافر مواقع موجود ہیں ۔انہوں نے ایران میں ٹیرف اور نان ٹیرف پاکستانی مصنوعات پر عائد پابندیوں کو اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا جن میں چاول اور کینو شامل ہیں۔ ایران کے صدر حسن ر وحانی نے سپیکر کی تجاویز سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کوباہمی تعلقات کوکومزید مستحکم بنانے اور ایک دوسر ے کے تجربات سے مستفید ہونا چاہیے ۔انہوں نے ایران کی پاک ۔چین اقتصادی راہداری میں شامل ہونے کی تجویز سے گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ دونوں رہنمائوں نے دونوں ممالک میں ہونے والے بینکنگ معاہدیBPA) ( پر اطمینان کا اظہا ر کیاجو باہمی تجارت کو بینکنگ چینل کے ذریعے فروغ دینے میں اہم پیش رفت ثابت ہوگا ۔ یاد رہے کہ پاکستان اور ایران کے مابین گزشتہ ہفتے تہران میں دوطرفہ ادئیگیویوں کے معاہدے BPA) ( پر دستخط کیے گئے ہیں ۔دونوں رہنمائوں نے ایران، پاکستان گیس پا ئپ لائن پر ہونے والے کا م کا جائزہ بھی لیا۔ سپیکر نے بتایا کہ پاکستان کی طر ف سے نواب شاہ سے گوادر سیکشن پر کام جاری ہے جس کو مکمل ہونے کے بعداسے گوادر سے ایران کے ساتھ ملا دیا جائے گا ۔اس پروجیکٹ کو دو سال کے اندر مکمل ہونے کا امکان ہے۔ صدر روحانی نے وزیر اعظم نواز شریف اور پاکستانی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ دونو ں اقوام مستقبل میں ایک دوسر ے کے مزید قریب ہونگی۔ ایرانی صدر سے پاکستانی وفدمیں موجود اراکین پارلیمنٹ مسٹر شہباز بابر ،نجف سیال ،ندیم عباس ،علی گوہر خان مہر ،سید ایاز علی شاہ شیرازی ،خیال زمان اورکزئی اور صمصان سلطان جعفری سے تعارف کروایا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 25 اپریل 2017 کی مزید خبریں
-
چینی صدر کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ، سفارتی وسائبر سلامتی پر مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق
-
فلسطین نے مصری حکومت سے 45 روز سے بند رفاح سرحدی چوکی کھولنے کی اپیل کردی
-
ترک سیکورٹی فورسز کا علیحدگی پسند تنظیم کے 40دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
-
ایٹمی سہولتوں کی فراہم بارے مسودہ قانون تیار
-
آسٹریلیا کا یمن جنگ سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 10 ملین ڈالر امداد کا اعلان
-
ایران، چین اور یونان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
-
امریکا ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ کا بھی مشرق وسطیٰ کے کچھ ممالک کی فضائی کمپنیوں پر بعض پابندیاں عائد کرنے پر غور
-
ابوظہبی دنیا کا ”محفوظ ترین شہر “قرار، دوحہ فہرست میں تیسرے نمبر پر
-
سبزی خور لوگ ذیابیطس کے خطرے سے محفوظ رہتے ہیں،طبی ماہرین
-
بھارت میں مائو باغیوں کا پیرا ملٹری فورسز کے کمانڈوز پر حملہ ،26 اہلکار ہلاک،6شدید زخمی
-
گائے کے نام نہاد محافظوں کی غنڈہ گردی بھارت سے نکل کر مقبوضہ کشمیر تک پہنچ گئی
-
بھارتی عدالت نے بیک وقت دی گئی تین طلاقیں باطل قرار دے دیں
-
وزیراعظم نے بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں کی منظوری دے دی
-
سابق گورنر پنجاب و سینئر سیاستدان ملک غلام مصطفیٰ کھر پی ٹی آئی میں شامل
-
پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم محمد نواز شریف پر اعتماد کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
-
قبل از وقت انتخابات یا وزیر اعظم کے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کوئی امکان نہیں‘مخالفین جتنا مرضی زور لگا لیں 2018ء کے الیکشن میں (ن) لیگ کو دوتہائی اکثریت ملے گی‘ زرداری ساتھیوں سمیت کرپشن کے ... مزید
-
کراچی کے علاقے اردو بازار میں پے درپے 4 کریکر بم دھماکے
-
خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف قرارداد لانے کیلئے اجلاس کاشیڈول تبدیل کردیا
-
پاکستان نے اسلامی اتحادی فوج میں ایران کی شمولیت کیلئے کوششوں کا آغاز کر دیا
-
کراچی:ڈاکٹر عاصم حسین نے قید سے رہائی کے بعد اب امامت شروع کر دی
-
پانامہ کیس کی تحقیقات،فوج سپریم کورٹ کے اعتماد پر پورا اترے گی ، اپنے نمائندوں کے ذریعے جے آئی ٹی میں شفاف اور قانونی طریقے سے کردار ادا کرے گی،کورکمانڈز کانفرنس کا عزم
-
بنی گالہ میںغیر قانونی تعمیرات، درختوں کی کٹائی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت
-
پی آئی اے طیاروں میں فیول کی فراہمی پر61ارب کا سکینڈل
-
ماہ رمضان کے دوران کم از کم لوڈ شیڈنگ اور ٹیرف کے ایشوز کو حل کرنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں،توانائی کے منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر عملدرآمد کیلئے انتظامی اور قانونی ایشوز کو فوری طور پر حل ... مزید
-
موثر بارڈر کنٹرول مینجمنٹ اور خصوصا مغربی سرحدوں پر حفاظتی باڑ کی تنصیب سے منشیات کی ترسیل کی موثر روک تھام میں خاطر خواہ مدد ملے گی، منشیات سے جڑی معیشت کے حجم اور اس میں ملوث بین الاقوامی مافیا ... مزید
-
وزیراعظم نے اقتدار میں آکر اپنی تجوریاں بھری ہیں، سندھ میں آکر کہتے ہیں کہ میں جیبیں بھر کر لایا ہوں، قوم سے وعدے کرکے بھی ایفا نہیں کئے جاتے ،عمران خان نوجوانوں کے لیڈر نہیں ہوسکتے ان کا شجرہ ٹائیگر ... مزید
-
سپیکر قومی اسمبلی کی تہران میں ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات
-
آئی ایف سی پاکستان میں اپنے پروگرام کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا خواہاں ہے، نجی شعبہ پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے مواقع کا منتظر ہے
-
حکومت پاکستان کی پالیسیوں سے سرمایہ کاروں کو یہاں لانے میں مدد ملے گی،پرویز خٹک
-
کوئٹہ: پہلا سائبر کرام کیس ، عدالت نے ملزم کو10 سال قید اور1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی
-
اگر جے آئی ٹی میں نوازشر یف بری ہوجائے تو کیا دونوں ججز استعفیٰ دیں گے ‘عاصمہ جہانگیر
-
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 3882میگاواٹ،کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جا رہی، خواجہ محمد آصف کا دعویٰ
-
ایف آئی اے نے ریڈ بک میں شامل وقاص نامی شخص لاہور سے گر فتار
-
پسنی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید
-
پاکستان ایوی ایشن انڈسٹری کومتعلقہ اتھارٹی کے فیصلوں میں خامیوں کے باعث مسائل کا سامنا ہے، شاہین ایئر انٹرنیشنل
-
لاہور:پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس،ایوان مچھلی منڈی بنا رہا
-
14مئی کا ملین مارچ عوام کے بنیادی حقو ق و مسائل حل کرے گا ، رضاہارون
-
میرے دو ر میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف کوئی انکوائری نہیں کی جارہی تھی،حامدخان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.