ماہ رمضان کے دوران کم از کم لوڈ شیڈنگ اور ٹیرف کے ایشوز کو حل کرنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں،توانائی کے منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر عملدرآمد کیلئے انتظامی اور قانونی ایشوز کو فوری طور پر حل کیا جائے، ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائنز اور دیگر ٹرانسمیشن لائن منصوبوں پر کام کی رفتار میں اضافہ کیا جائے
وزیراعظم محمد نوازشریف کی توانائی بارے کابینہ کمیٹی کے تیسرے اجلاس میں وزارت پانی و بجلی کوہدایت
پیر 24 اپریل 2017 19:06
(جاری ہے)
این ٹی ڈی سی کو ہدایت کی گئی کہ ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائنز اور دیگر ٹرانسمیشن لائن منصوبوں پر کام کی رفتار میں اضافہ کیا جائے۔ وزیراعظم نے توانائی کے مختلف ذرائع کی صلاحیت سے متعلق مسابقتی مطالعہ کی بھی ہدایت کی اور کہا کہ اسے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے۔
انہوں نے کہاکہ حکومت بجلی پیدا کرنے کے مختلف آپشنز پر کام کر رہی ہے تاکہ صارفین کو بلاتعطل بجلی فراہم ہو سکے۔ اس مقصد کیلئے حکومت نے بیس لوڈ تھرمل پاور پراجیکٹس پر توجہ دی ہے جس سے سال بھر کے دوران حتیٰ کہ 2018ء اور اس کے بعد ہائیڈرو پاور جنریشن کی مدت کے دوران بجلی کی وافر دستیابی کو یقینی بنایا جا سکے گا۔ اجلاس میں وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، وزیر اطلاعات نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور سینئر حکام نے شرکت کی۔ سیکرٹری پانی و بجلی نے اجلاس کو موجودہ لوڈ مینجمنٹ پلان، توانائی کے مجوزہ اور جاری منصوبوں اور ٹرانسمیشن سسٹم میں اضافے کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت کے دوران ٹرانسمیشن سسٹم میں 132 کے وی میں 9625 میگاواٹ، 11 کے وی میں 2004 میگاواٹ اور کیپسٹی میں اضافہ ہوا۔ انہوں نے اسے ایک بے مثال اقدام قرار دیا اور کہا کہ نئے پاور جنریشن کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ضروری تھا کہ جو قومی گرڈ میں شامل ہو گی اور آئندہ 9 ماہ میں ڈی آئی ایس سی اوز کیلئے مختص کی جائے گی۔ واپڈا کے چیئرمین نے اجلاس کو ہائیڈل پاور پراجیکٹس بشمول داسو، دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کے بارے میں آگاہ کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 25 اپریل 2017 کی مزید خبریں
-
چینی صدر کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ، سفارتی وسائبر سلامتی پر مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق
-
فلسطین نے مصری حکومت سے 45 روز سے بند رفاح سرحدی چوکی کھولنے کی اپیل کردی
-
ترک سیکورٹی فورسز کا علیحدگی پسند تنظیم کے 40دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
-
ایٹمی سہولتوں کی فراہم بارے مسودہ قانون تیار
-
آسٹریلیا کا یمن جنگ سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 10 ملین ڈالر امداد کا اعلان
-
ایران، چین اور یونان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
-
امریکا ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ کا بھی مشرق وسطیٰ کے کچھ ممالک کی فضائی کمپنیوں پر بعض پابندیاں عائد کرنے پر غور
-
ابوظہبی دنیا کا ”محفوظ ترین شہر “قرار، دوحہ فہرست میں تیسرے نمبر پر
-
سبزی خور لوگ ذیابیطس کے خطرے سے محفوظ رہتے ہیں،طبی ماہرین
-
بھارت میں مائو باغیوں کا پیرا ملٹری فورسز کے کمانڈوز پر حملہ ،26 اہلکار ہلاک،6شدید زخمی
-
گائے کے نام نہاد محافظوں کی غنڈہ گردی بھارت سے نکل کر مقبوضہ کشمیر تک پہنچ گئی
-
بھارتی عدالت نے بیک وقت دی گئی تین طلاقیں باطل قرار دے دیں
-
وزیراعظم نے بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں کی منظوری دے دی
-
سابق گورنر پنجاب و سینئر سیاستدان ملک غلام مصطفیٰ کھر پی ٹی آئی میں شامل
-
پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم محمد نواز شریف پر اعتماد کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
-
قبل از وقت انتخابات یا وزیر اعظم کے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کوئی امکان نہیں‘مخالفین جتنا مرضی زور لگا لیں 2018ء کے الیکشن میں (ن) لیگ کو دوتہائی اکثریت ملے گی‘ زرداری ساتھیوں سمیت کرپشن کے ... مزید
-
کراچی کے علاقے اردو بازار میں پے درپے 4 کریکر بم دھماکے
-
خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف قرارداد لانے کیلئے اجلاس کاشیڈول تبدیل کردیا
-
پاکستان نے اسلامی اتحادی فوج میں ایران کی شمولیت کیلئے کوششوں کا آغاز کر دیا
-
کراچی:ڈاکٹر عاصم حسین نے قید سے رہائی کے بعد اب امامت شروع کر دی
-
پانامہ کیس کی تحقیقات،فوج سپریم کورٹ کے اعتماد پر پورا اترے گی ، اپنے نمائندوں کے ذریعے جے آئی ٹی میں شفاف اور قانونی طریقے سے کردار ادا کرے گی،کورکمانڈز کانفرنس کا عزم
-
بنی گالہ میںغیر قانونی تعمیرات، درختوں کی کٹائی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت
-
پی آئی اے طیاروں میں فیول کی فراہمی پر61ارب کا سکینڈل
-
ماہ رمضان کے دوران کم از کم لوڈ شیڈنگ اور ٹیرف کے ایشوز کو حل کرنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں،توانائی کے منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر عملدرآمد کیلئے انتظامی اور قانونی ایشوز کو فوری طور پر حل ... مزید
-
موثر بارڈر کنٹرول مینجمنٹ اور خصوصا مغربی سرحدوں پر حفاظتی باڑ کی تنصیب سے منشیات کی ترسیل کی موثر روک تھام میں خاطر خواہ مدد ملے گی، منشیات سے جڑی معیشت کے حجم اور اس میں ملوث بین الاقوامی مافیا ... مزید
-
وزیراعظم نے اقتدار میں آکر اپنی تجوریاں بھری ہیں، سندھ میں آکر کہتے ہیں کہ میں جیبیں بھر کر لایا ہوں، قوم سے وعدے کرکے بھی ایفا نہیں کئے جاتے ،عمران خان نوجوانوں کے لیڈر نہیں ہوسکتے ان کا شجرہ ٹائیگر ... مزید
-
سپیکر قومی اسمبلی کی تہران میں ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات
-
آئی ایف سی پاکستان میں اپنے پروگرام کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا خواہاں ہے، نجی شعبہ پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے مواقع کا منتظر ہے
-
حکومت پاکستان کی پالیسیوں سے سرمایہ کاروں کو یہاں لانے میں مدد ملے گی،پرویز خٹک
-
کوئٹہ: پہلا سائبر کرام کیس ، عدالت نے ملزم کو10 سال قید اور1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی
-
اگر جے آئی ٹی میں نوازشر یف بری ہوجائے تو کیا دونوں ججز استعفیٰ دیں گے ‘عاصمہ جہانگیر
-
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 3882میگاواٹ،کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جا رہی، خواجہ محمد آصف کا دعویٰ
-
ایف آئی اے نے ریڈ بک میں شامل وقاص نامی شخص لاہور سے گر فتار
-
پسنی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید
-
پاکستان ایوی ایشن انڈسٹری کومتعلقہ اتھارٹی کے فیصلوں میں خامیوں کے باعث مسائل کا سامنا ہے، شاہین ایئر انٹرنیشنل
-
لاہور:پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس،ایوان مچھلی منڈی بنا رہا
-
14مئی کا ملین مارچ عوام کے بنیادی حقو ق و مسائل حل کرے گا ، رضاہارون
-
میرے دو ر میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف کوئی انکوائری نہیں کی جارہی تھی،حامدخان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.