پاکستان نے اسلامی اتحادی فوج میں ایران کی شمولیت کیلئے کوششوں کا آغاز کر دیا

پیر 24 اپریل 2017 22:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل اپریل ء) پاکستان نے اسلامی اتحادی فوج میں ایران کی شمولیت کیلئے کوششوں کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق آرمی چیف راحیل شریف کی جانب سے اسلامی اتحادی فوج کی سربراہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اس اتحاد میں ایران کو بھی شامل کرنے کی کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے حکومت پاکستان نے سفارت کوششوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مقصد کیلئے وزیر اعظم نواز شریف نے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :