وزیر اعلیٰ لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے فیز میں 7ارب سے ایک لاکھ 1500طلبہ کولیپ ٹاپ دئیے جائینگے

اتوار 23 اپریل 2017 19:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر اپریل ء)وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے فیز میں ایک لاکھ 1500طلبہ کولیپ ٹاپ دئیے جائیں گے جس پر 7ارب روپے خرچ ہوں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے اس سلسلہ میں اپنا کام مکمل کرلیا ہے ۔ اس سے قبل تین فیزمیں 3لاکھ10ہزار طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے جس پر 20ارب روپے خرچ ہوئے۔

متعلقہ عنوان :