نواز شریف جے آئی ٹی کی تحقیقات شروع ہونے سے پہلے مستعفی ہو جائینگے‘ شجاعت حسین کی پیشگوئی

اتوار 23 اپریل 2017 20:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر اپریل ء)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوائنٹ انوسٹی ٹیم کی کی تحقیقات کا عمل شروع ہونے سے قبل ہی وزیر اعظم نواز شریف مستعفی ہو جائیں گے۔

(جاری ہے)

وہ گزشتہ روز چار جماعتی اتحاد کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :