پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے سے پہلے ہی وزیراعظم کے پاس پہنچ چکا تھا: ڈاکٹر شاہد مسعود

جمعہ 21 اپریل 2017 21:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء) ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے سے پہلے ہی وزیراعظم کے پاس پہنچ چکا تھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے پاناما لیکس کے حوالے سے تہلکہ خیز دعوے کیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے سے پہلے ہی وزیراعظم کے پاس پہنچ چکا تھا۔ اس حوالے سے ایک قومی اخبار کی خبر میں بھی یہی دعوی کیا گیا ہے کہ وزیراعظم پاناما کیس فیصلے سے آگاہ تھے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے مزید کیا انکشافات کیے گئے ہیں؟ ملاحظہ کیجیے: