جے آئی ٹی میں بھی بے گناہی ثابت کریں گے،نوازشریف

جمعرات 20 اپریل 2017 18:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اپریل ء)وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، جے آئی ٹی میں بھی بے گناہی ثابت کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم ہاس میں پانامہ کیس کا فیصلہ سنا اور کہا کہ وہ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ پہلے بھی بے گناہی کے ثبوت عدالتوں میں پیش کئے اور جے آئی ٹی میں بھی بے گناہی ثابت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :