پنجاب میں رینجرز کے اختیارات میں60 روز کی مزید توسیع ، وفاقی حکومت نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا

بدھ 19 اپریل 2017 22:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء)وزاتِ داخلہ نے صوبہ پنجاب میں رینجرز کے اختیارات میں ساٹھ روز کی مزید توسیع کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

رینجرز کے موجودہ اختیارات کی مدت 22اپریل کو ختم ہونا تھی۔ مدت ختم ہونے سے تین دن پہلے ہی حکومت پنجاب کی درخواست پر وفاقی حکومت نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ رینجرز کو اختیارات انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997کے تحت دیے گئے ہیں

متعلقہ عنوان :