لاہور میں نواز شریف کے حق میں بینرز لگنے پر جہانگیر ترین نے سوال اٹھا دیا

مقصد کیا ہے ،مسلم لیگ (ن) خون خرابے کی سیاست چاہتی ہی ،رہنما پی ٹی آئی

بدھ 19 اپریل 2017 00:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اپریل ء) لاہور میں وزیر اعظم نواز شریف کے حق میں بینرز لگنے پر جہانگیر ترین نے سوال اٹھا دیا۔

(جاری ہے)

منگل کے روز پانامہ لیکس کے فیصلے کی خبر آتے ہی لاہور کی سڑکوں کے ارد گرد وزیر اعظم نواز شریف کی تصاویر والے بینرز لگ گئے۔ جن پر ’’قائد تیرا ایک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا‘‘ کے نعرے درج ہیں۔ شہ بینرز کے لگنے پر تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ یہ بینرز لگانے کا کیا مقصد ہے کیا مسلم لیگ (ن) خون خرابے کی سیاست چاہتی ہے۔۔( علی)