لڑکی سےمبینہ زیادتی،عدالت نےگلوکارشاہ سوارکوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیا

ہفتہ 15 اپریل 2017 17:07

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء): پشتوگلوکارشاہ سوارکوجوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیاگیا،عدالت نے شاہ سوارکوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے گلوکارشاہ سوارکولڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتارکیاتھا۔تاہم شاہ سوارکوآج جوڈیشنل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیاگیا۔عدالت نے گلوکارشاہ سوارکوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیا۔