میرے بیٹےکوبڑی بےرحمی سے قتل کیاگیا، قاتلوں کوسزادی جائے،والدہ کامطالبہ

ہفتہ 15 اپریل 2017 19:39

مردان(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء): عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں مقتول مشعال کی والدہ کاکہناہے کہ میرے بیٹے کوبڑی بے رحمی سے قتل کیاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق مقتول مشعال کی والدہ نے کہا کہ میرے بیٹے کے چہرے کومسخ کیاگیا،اس پرتشدد کیاگیا،انہوں نے حکومت سے مطالبہ ہے کہ میرے بیٹے کے قاتلوں کوسزادی جائے۔

متعلقہ عنوان :