افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے نام اہم خط

جمعہ 14 اپریل 2017 20:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء) افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے نام اہم خط لکھا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا خط موصول ہوا ہے۔ افغان صدر نے دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کہلئے پارلیمانی سطح پر روابط بہتر کرنے کی اپیل ہے۔ وزیراعظم نے اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی اور وزارت خارجہ کو اقدامات اٹھانے کی ہدایت کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :