لاپتالیفٹیننٹ کرنل(ر)حبیب ظاہرسے متعلق کوئی سراغ نہیں مل سکا

حبیب ظاہرکوبھارت کےحوالے کیےجانےکاخدشہ ہے،نیپالی پولیس،کرنل (ر)حبیب ظاہر کوایئرپورٹ سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘نے اغواء کیاہے۔میڈیارپورٹس

جمعرات 13 اپریل 2017 18:47

نیپال(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اپریل ء): نیپالی حکام کاکہناہے کہ لیفٹیننٹ کرنل(ر)حبیب ظاہرسے متعلق کوئی سراغ نہیں مل سکا،حبیب ظاہرکو بھارت کے حوالے کیاگیاہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق نیپالی حکام نے حبیب ظاہرکوبھارت کے حوالے کیے جانے کاخدشہ ظاہرکیاہے۔ نیپالی پولیس کاکہناہے کہ حبیب ظاہر کوکولمبینی ایئرپورٹ پربھارتی شخص نے ریسیو کیاتھا۔جس کے بعد حبیب ظاہر کوبھارت لے جایا گیاہے۔ میڈیامیں آنیوالی مزید اطلاعات یہ بھی ہیں کہ لیفٹیننٹ کرنل(ر) حبیب ظاہر کوایئرپورٹ سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘نے اغواء کیاہے۔

متعلقہ عنوان :