وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات

جمعرات 13 اپریل 2017 23:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اپریل ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیلے نے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر خزانہ کے آئی ایم ایف کے طے شدہ دورہ امریکہ پر ورلڈ بینک سے مذاکرات اور امریکی سینئر سرکاری ایڈمنسٹریشن سے ملاقات کے متعلق گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر امریکی سفیر ڈیوڈ ہیلے نے کہا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو دورہ امریکہ کا شدت سے انتظار ہے۔ جس کے دونوں ممالک کے تعلقات پر مثبت اثر پڑے گا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہا نہیں بھی دورہ امریکہ کا شدت سے انتظار ہے تاکہ دونوں ممالک میں معاشی و تجارتی تعلقات میں مزید بہتری لائی جا سکے۔۔( علی)

متعلقہ عنوان :