ایف آئی اے کی کاروائی، بچوں کی نازیباویڈیویورپ بھیجنے والاملزم گرفتار

منگل 11 اپریل 2017 17:51

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اپریل ء): ایف آئی اے نے بچوں کی نازیباویڈیویورپ بھیجنے والاملزم گرفتارکرلیا،ملزم نازیباویڈیوکے بدلے کروڑوں روپے وصول کرتاتھا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ایف آئی اے ناروے سفارتخانہ کی شکایت پرملزم کیخلاف سرگودھا میں کاروائی کی۔جس کے دوران ملزم سعادت امین کوگرفتارکرلیا۔ملزم کے قبضے سے بچوں کی 100سے زائدغیراخلاقی اور نازیباویڈیوزبرآمدبھی ہوئی ہیں۔ایف آئی اے حکام کاکہناہے کہ ملزم نازیباویڈیوکے بدلے کروڑوں روپے وصول کرتا۔