ایف بی آر ٹیکس ہدف پورا کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے ، محصولات میں 16 فیصد اضافہ قابل ستائش ہے

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاٹیکس آمدن سے متعلق جائزہ اجلاس سے خطاب

منگل 11 اپریل 2017 23:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اپریل ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایف بی آر ٹیکس ہدف پورا کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے ، محصولات میں 16 فیصد اضافہ قابل ستائش ہے ۔

(جاری ہے)

وہ منگل کو ٹیکس آمدن سے متعلق جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آر حکام 3621 ارب روپے سالانہ ٹیکس ہدف پورا کرنے کے لئے کوشش کریں ۔ محصولات میں 16 فیصد اضافہ قابل ستائش ہے ۔…(م د)

متعلقہ عنوان :