سیاست کسی کی جاگیر نہیں ،اب اقتدارکی باری ترقی و خو شحالی کی ہوگی ‘حمزہ شہباز
بلاول پٹاری سے اپنے منصوبے باہر نکالیں،وہ خوردبین دکھائیںجس سے ترقی نظرسکے،الیکشن 2018میںہی ہونگے،دھرنے اور الزامات کی سیاست کرنے والے مسترد ہوچکے ہیں،شب خون مارنے کا دور گیا،تبدیلی جمہوریت سے آئیگی ‘چکوال میںمیڈیا سے گفتگو
پیر 10 اپریل 2017 22:49
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پنجاب کے ہر ضلع اور شہر میں تیزی سے ترقیاتی کام ہورہے ہیں اور انشاء للہ لوڈشیڈنگ کے جن کو قابوکرنے سے لیکر دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ نے تک ہر وعدہ پورا کرینگے اور میاں محمدنوازشریف کی قیادت میںعوام کی عدالت میں سرخروہونگے۔
حمزہ شہباز نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ اقتصادی راہداری ،بجلی کی پیداواراور تمام شعبوں میں ہونے والے ترقی سب کو نظر آرہی ہے جبکہ ہماری میٹروکو جنگلہ بس کہنے والوں کو اب اپنے صوبے میں اسی منصوبے کی یاد آگئی ہے ۔حمزہ شہباز نے کہاکہ 14ارب سے میٹروبنانے کا دعوی ٰکرنے والے اب 57 ٓارب روپے سے بس چلارہے ہیں جس کا 2018میں شروع ہونے کا امکان بھی نظر نہیںآتا ۔حمزہ شہباز نے کہاکہ پہلی مرتبہ سیاسی و جماعتی بنیادوں پر پنجاب بھر میں بلدیاتی اداروں کی تشکیل کردی گئی جسے ماضی میںآمر اپنی چھڑی کے طور پر استعمال کرتے تھے انہوں نے کہا کہ بلدیاتی اداروںکو مالی اور انتظامی لحاظ سے مزید مضبوط بنائیں گے کیونکہ یہ جمہوریت کی اصل نرسری ہیں ۔انہوں نے کہاکہ آج پنجاب میں لاہور کے بعد راولپنڈی اور ملتان میں بھی کامیابی سے میٹرو چل رہی ہے اور انشاء اللہ اورنج لائن ٹرین کا منصوبہ بھی کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچے گا۔حمزہ شہباز نے کہاکہ اقتدار پر شب خون مارنے کا دورگزر گیا اب تبدیلی ووٹ اور جمہوریت کے ذریعے ہی آئے گی اور چور دروازے سے حکومت کرنے کے خواب کبھی پورے نہیں ہونگے۔حمزہ شہباز نے کہاکہ 2018میںابھی وقت ہے اورہم انشاء اللہ تمام عوامی توقعات پوری کرینگے ۔انہوں نے کہاکہ وہ الیکشن جیتنے نہیں بلکہ لوگوں کے دل جیتنے کو کامیابی سمجھتے ہیں اور انشاء اللہ تلہ گنگ سے مسلم لیگ(ن)کے صوبائی امیدوار ملک شہر یار اعوان بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ۔اس موقع پر تلہ گنگ کی مختلف یونین کونسلوں کے منتخب نمائندون نے بھی حمزہ شہباز سے ملاقات کی اور انہیں اپنے علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 11 اپریل 2017 کی مزید خبریں
-
امریکہ میں آن لائن مذاق پر 11 سالہ بچے نے خودکشی کرلی
-
انڈونیشیا میں ہم جنسی پرستی کا ارتکاب کرنے والے 2 مردوں کو 100بیت مارنے کی سزا
-
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن پرسوں روس کے دورے پر ماسکو پہنچیں گے
-
امریکی اعلی سطحی افسر نے لیبیا کو تین مختلف حصوںمیں تقسیم کرنے کی تجویز پیش کردی
-
جوہری صلاحیتوں کے مالک ہیں ،امریکہ کو منہ توڑ جواب دیں گے، شمالی کوریا
-
سعودی شاہ سلمان کا صدرالسیسی کے نام خط ،دہشت گردحملوں کی شدید مذمت
-
بلا جواز الزام تراشی، اردن کا ایرانی سفیرکو طلب کرکے شدید احتجاج
-
شام میں کیمیائی حملہ روس کی ناکامی کے سبب ہوا،امریکی وزیر خارجہ
-
ٹرمپ کی ایک اور معاون کے جلد عہدہ چھوڑنے کا امکان
-
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں واقع اسکول میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک
-
سعودی شہزادے سعد بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے
-
حقیقی جنگ کیلئے تیار رہیں ،ْ روس اور ایران کی امریکی صدر کو دھمکی
-
تحریک طالبان نے گزشتہ انتخابات میں (ن) لیگ ،پی ٹی آئی کو کلین چٹ دی ‘ بلاول بھٹو زرداری
-
مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے بھارتی حکومت کو پاکستان سے بھی بات کرنی ہوگی،اس سے قبل کے بہت دیرہوجائے ہمیں جاگ جاناچاہیے،بھارتی حکومت کونوجوانوں ،حریت سمیت تمام اسٹیک ہولڈرزسے بات کرنی چاہیے،ہمیں فوجی ... مزید
-
کلبھوشن یادیو کے ٹرائل میں تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے،دہشتگردی کے خلاف پوری قوت استعمال کی جائے گی،دہشتگردی کے خلاف ہمارا عزم پوری دنیا میں گونجنا چاہیے،کرنل (ر) حبیب ظاہر 6اپریل کو نیپال سے ... مزید
-
طالبان اور انتہا پسندی کے استعمال سے افغانستان میں پاکستان اور مغرب کے مفادات پورے نہیں ہوسکتے ، حامد کرزئی
-
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو قانون کے مطابق پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے ، جلد بھارتی جاسوس کو دی جانے والی اس سزا پر وزارت خارجہ سے تفصیلی بیان جاری ہو جائے گا
-
کلبھوشن یادیوکوقانون کے مطابق سزادی گئی ،بھارتی ردعمل پرکچھ کہناقبل ازوقت ہے،سرتاج عزیز
-
ملک میں مردم شماری کو ہر قیمت میں مکمل کیا جائے گا،پاک فوج مردم شماری مثبت انداز میں مکمل کرنے کو اپنا قومی فریضہ سمجھتی ہے ،آرمی چیف
-
طاغوت سن لی! دین اسلام کو دنیا کی کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتیں اس لیے کہ دین کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالی نے اٹھارکھا ہی: امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد آل طالب
-
رواں مالی سال ترسیلات زر میں 33 کروڑ ڈالر کی کمی،سٹیٹ بینک نے رواں سال بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے وطن بھجوائی گئی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کر دیں
-
وزارت داخلہ نے پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کے معاملے پر صوبائی داخلہ کو مراسلہ بھیج دیا، بروقت رابطے کی ہدایت
-
سیاست کسی کی جاگیر نہیں ،اب اقتدارکی باری ترقی و خو شحالی کی ہوگی ‘حمزہ شہباز
-
سپیکر قومی اسمبلی کا سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ٹیلی فون پر رابطہ ، انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کے اجلاس میں شر کت کی دعوت
-
رضا ربانی کا بااختیار سینیٹ کیلئے حکومت اور قائدین سے مذاکرات کا اعلان
-
پنجاب میں مجھے اور پارٹی رہنمائوں کو خطرات لاحق ہیں، تحفظ فراہم کرنا سٹیٹ کی ذمہ داری ہے۔ پا، بلاول بھٹو زرداری
-
کم سے کم ممکنہ وقت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ،ْ وزیر اعظم نواز شریف
-
آصف علی زرداری کے مبینہ فرنٹ مین ، سابق مشیر نواب علی لغاری کی بازیابی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
-
بھارتی جاسوس کلبھوشن کو سزائے موت سنا دی گئی،آرمی چیف نے فیصلے کی توثیق کردی
-
را کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر احتجاج کو مسترد کردیا ،ْپاکستانی ہائی کمشنر کھری کھری سنا دیں
-
سندھ بھارت کا حصہ نہ ہونابہت دکھ کی بات ہے،ایل کے ایڈوانی
-
مسجد کے اندر داخل ہو کر اپنے مخالف کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا
-
حلقہ پی پی 23پر ضمنی الیکشن نے پنجاب بھر کی توجہ حاصل کرلی
-
واپڈا ہائوس میں مشاورتی سیمینار، واپڈا کی7سابق سربراہان کی شرکت، زیر تعمیر منصوبوں کی بروقت تعمیر، پانی اور پن بجلی کے وسائل کے فروغ پر مشاورت
-
جمہوری حکومت صحت مند پاکستان کیلئے سخت محنت اور جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے ،پائیدار ترقی کے حصول کیلئے قومی اسمبلی سمیت صوبوں میں ٹاس فورس بنائی گئی ہیں ، غذائی قلت کے خاتمے کیلئے مزید سہولیات اور ... مزید
-
راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر پولیس کا مسافروں پر تشدد ،خواجہ سعد رفیق نے نوٹس لے لیا
-
ْاپردیر میں تیز رفتار مسافر بس گہری کھائی میں جاگری ،5 خواتین سمیت 6افراد جاں بحق ، 12 زخمی
-
فیصل آباد،شہد کی مکھیوں کے ڈنگ مارنے سے 4افراد طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل
-
دھوپ نے ایک مرتبہ پھر موسم کی حدت میں اضافہ کردیا
-
سرکاری ہسپتالوں میں بیڈز کی کمی سمیت دیگر سہولیات کے فقدان کیخلاف درخواست اعتراض کے ساتھ واپس
-
ہائیکورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر فراڈ کے ملزم کی فرار کی کوشش ناکام
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ویجیٹیبل فیٹ سے تیار کردہ ڈیری آئس کریم بنانے والی کمپنیوں کیخلاف ایکشن کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.