مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے بھارتی حکومت کو پاکستان سے بھی بات کرنی ہوگی،اس سے قبل کے بہت دیرہوجائے ہمیں جاگ جاناچاہیے،بھارتی حکومت کونوجوانوں ،حریت سمیت تمام اسٹیک ہولڈرزسے بات کرنی چاہیے،ہمیں فوجی نہیں سیاسی حل کی ضرورت ہے،مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلی فاروق عبداللہ کا بھارتی ٹی وی کو انٹرویو

منگل 11 اپریل 2017 09:36

سرینگر/نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل اپریل ء)مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلی فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے بھارتی حکومت کو پاکستان سے بھی بات کرنی ہوگی،اس سے قبل کے بہت دیرہوجائے ہمیں جاگ جاناچاہیے،بھارتی حکومت کونوجوانوں ،حریت سمیت تمام اسٹیک ہولڈرزسے بات کرنی چاہیے،ہمیں فوجی نہیں سیاسی حل کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

ایک بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں فاروق عبداللہ نے کہاکہ بھارتی حکومت کونوجوانوں ،حریت سمیت تمام اسٹیک ہولڈرزسے بات کرنی چاہیے،ہمیں فوجی نہیں سیاسی حل کی ضرورت ہے۔فاروق عبداللہ نے کہاکہ اس سے قبل کے بہت دیرہوجائے ہمیں جاگ جاناچاہیے۔