بھارتی فوج کی ایل اوسی کےٹنڈر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

ہفتہ 8 اپریل 2017 19:16

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء) بھارتی فوج کی جانب سے ایل اوسی کے ٹنڈر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل اوسی پر دوبارہ بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔ بھارتی فون نے ٹنڈر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کرتے ہوئے مقامی آبادی کو نشانہ بنایا جس کے باعث 2 نوجوان شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :