شراب کا استعمال اسلام میں جائز ہے: مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی بیرسٹر ظفراللہ کا دعوی

جمعہ 7 اپریل 2017 19:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی بیرسٹر ظفراللہ کا دعوی ہے کہ شراب کا استعمال اسلام میں جائز ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی اور وزیراعظم نواز شریف کے خصوصی مشیر بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے ایک حیران کن دعوی کیا گیا ہے۔ بیرسٹر ظفراللہ کا کہنا ہے کہ قرآن میں شراب کا استعمال ناجائز قرار نہیں دیا گیا۔ لہذا پاکستان میں اس کے استعمال پر پابندی عائد نہیں ہونی چاہیئے۔